ڈوڈہ میں سڑ ک کے ایک المناک حادثے میں پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو بھائی زخمی ہو گئے ہیں ۔بتایا جاتا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بابوری علاقے میں ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین افراد شدید طور زخمی ہو گئے جن کو علاج و معالجہ کیلئے ضلع اسپتال ڈوڈہ منتقل کیا گیا جہاں عرفان احمد نامی ایس پی او زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا جبکہ دو بھائی اسپتال میں زیر علاج ہے ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.