سرینگر/08نومبر: سرحدی ضلع کپوارہ کے ٹنگڈار سرحدی علاقے میں تعینات20جاٹ فوجی اہلکار حرکت قبل بند ہونے کی وجہ سے فوت ہوچکا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ کے ٹنگڈار سرحدی پٹی پر تعینات 20جاٹ فوجی یونٹ سے وابستہ نام سنگھ بلٹ نمبر 3196945Wجس کی عمر 36برس بتائی جارہی ہے انل پوسٹ میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا ۔ اس دوران مذکورہ فوجی اہلکار کو نزدیکی فوجی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں سے اس کو مردہ قراردیا۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.