بڈگام : بڈگام کے آری زال علاقے میں جمعرات کی صبح خونین معرکہ آرائی میں دو جنگجوئوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں پُرتشدد جھڑپیں پھوٹ پڑنے کی اطلاعات ہیں .
معلوم ہوا ہے کہ جنگجوئوں کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی ہردے پانزو اور آری زال دیہات میں نوجوانوں کیٹولیاں نمودار ہوئیں ،جنہوں نے فورسز پر خشت باری کی .
مظاہرین کو تتربتر کرنے کےلئے فورسز نے ٹیر گیس شلنگ کی .مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.