اتراکھنڈ میں زلزلہ کے جھٹکے

دہرادون 16، اکتوبر : اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں منگل کو زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 4:16 بجے آئے زلزلہ کی شدت ریکٹرا سکیل پر 3.2 تھی۔
اترکاشی ضلع کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے افسر دیوندر سنگھ پٹوال نے بتایا کہ بھٹواڑي تحصیل کےکچھ علاقوں میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جان مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
یواین آئی

Comments are closed.