مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کل کشمیر بند ھ کی کال دی

سرینگر :مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کپوارہ میں اعلیٰ تعلیم یافتہ جنگجو کمانڈرکے معرکہ آرائی میں ساتھیوں سمیت جاں بحق ہونے پر جمعہ کو کشمیر بند ھ کی کال دی ہے .

Comments are closed.