سرینگر: آج مورخہ ۶ اکتوبر بروزِ سنیچروار کو نظامت فاصلاتی تعلےم ،جامعہ کشمےر کے زےر اہتمام چوتھا شےخ العالم ےاد گاری سالانہ خطبہ بعنوان ”ناول کی شعرےات :تشکےل وتفہےم “کاانعقاد عمل میں لایاگےا ۔جس کے مقرر ( مہمانِ خصوصی )کے فرائض برصغےر کے مشہور و معروف فکشن نگار پروفےسر حسےن الحق نے انجام دےے۔
پروفےسر حسےن الحق کے علاوہ سابق شعئبہ اردو جامعہ کشمےر جناب پروفےسر منصور احمد منصور ،ڈائرےکٹر شعبہ نظامت فاصلاتی تعلےم جناب پروفےسر محی الدےن سنگمی صاحب بھی بحےثےت مہمانِ خصوصی شامل تھے ۔اس کے علاوہ جامعہ کشمےر کے مختلف شعئبہ جات کے پروفےسر صاحبان ،رےسرچ اسکالر زاور طلبہ وطالبات نے بھی اس خطبے مےں شرکت حاصل کی ۔
اس سالانہ توسیعی خطبے کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا جس کے فرائض انجام دےے جنا ب محمد اقبال ساحب نے۔ تلاوت کلام پاک کے بعد پروفےسر محی الدےن سنگمی صاحب نے استقبالےہ خطبہ پےش کرکے مہمان اور سامعےن حضرات کاخےر مقدم پےش کےا ۔استقبالےہ خطبے کے بعد جناب ڈاکٹر الطاف انجم صاحب نے سامعےن ،حاضرےن کو مذکورہ خطبے کے اغراض ومقاصد کے ساتھ ساتھ پروفےسر حسےن الحق کے وضاحتی تعارف سے محظوظ کےا
۔اس کے بعد مقررِ خطبہ پروفےسر حسےن الحق نے ”ناول کی شعرےات :تشکےل و تفہےم “سے متعلق سنجےدہ اور فکر انگےز خطبہ پےش کےا ۔اس نشست کا اختتام سابق صدرشعئبہ اردو جامعہ کشمےرپروفےسر منصور احمد منصور نے اپنے بصےرت آمےزصدراتی کلمات سے کےا ۔ صدراتی خطبے کے بعد داکٹر الطاف انجم نے تمام مہمانوں ، اساتذہ ، ریسرچ اسکالر اور تشریف فرما دیگر خواتین و حضرات کا شکر ادا کر کے نشست کا اختتام کیا ۔
Comments are closed.