سرینگر : جموں وکشمیر کے سابق معروف بیورو کریٹ سعید احمد سعید قادری گزشتہ روز انتقال کرگئے .رپورٹس کے مطابق قادری نے سرینگر کی ذاتی رہائش گاہ میں زندگی کی آخری سانس لی.
رپورٹس کے مطابق قادری نے 4 بجکر 30 منٹ پر اپنی رہائش گاہ واقع راج باغ سرینگر میں 98 برس میں زندگی کی آخری سانس لی .اُسے آبائی قبرستان میں سپرد لحد کیا گیا .
سابق بیورو کریٹ صوبائی کمشنر کشمیر کے عہدے پر 5 جنوری 1968 سے 4 نومبر 1971 تک فائز رہے.
Comments are closed.