امن وامان میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائیگی :دلباغ سنگھ

سرینگر(پی آر ):ریاست کے لوگوں کو محفوظ سےکورٹی اور پر سکون ماحول فراہم کرنے کےلئے جموں وکشمےر پولےس نے بےش بہا قربانےاں پےش کئے ہےں۔ ان باتوں کا اظہار ڈائرےکٹر جنرل آف پولےس، جموں وکشمےر دلباغ سنگھ نے جمعہ کے روز ےہاں پولےس لائنز سرےنگر میں اےک پولےس دربار سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ اس موقعہ پر ان کے ہمرہ آئی جی پی کشمےراےس پی پانی کے علاوہ دےگر علیٰ پولےس افسران بھی تھے۔

دربار میں ضلع سرےنگر سے تعلق رکھنے والے افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی نے ضلع پولےس کے افسران اور اہلکاروں کے ساتھ ےہاں بات چےت کو قابلَ مسرت قرار دےتے ہوئے کہاکہ سرےنگر پولےس جو دارالحکومت کی حفاظت پر معمور ہے نے پچھلے تےس برسوں سے کافی مشکلات کا سامنا کےا ہے اور تمام مشکلات کا سامنا پےشہ ورانہ انداز سے کےا ہے ۔

ڈی جی پی نے کہاکہ ہمےں جموں و کشمےر پولےس کی صلاحےتوں اور کاموںپر فخر ہے جو مختلف محازوں پر اےک قابلِ صلاحےت فورس کے طور پر کام کررہاہے۔ انہوں نے کہا اےک وقت اےسا بھی تھا جب وادی کے سارے بازار پانچ بجے بند ہوتے تھے لےکن جموں و کشمےر پولےس اور دےگر سےکورٹی فورسز کی اجتماعی قربانےوں اور کوششوں کی بدولت حالات میں کافی بہتری آئی ہے۔ڈی جی پی نے کہا کہ رےاست کے لوگوں کو محفوظ سےکورٹی اورپرسکون ماحول فراہم کرنے کےلئے جموں و کشمےر پولےس فورس بےش بہا قربانےں پےش دی ہےں۔ڈی جی پی نے مزےد کہا کہ رےاست میں جو بھی شخص امن و امان کی صورتحال میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے اسکے خلاف سخت کاروائی کی جانی چاہے۔

دلباغ سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمےر پولےس اےک مﺅثر فورس کے طور ہر سامنے آےا ہے اور اس فورس نے لوگوں کی حفاظت کےلئے ہمےشہ کام کےاہے۔شری سنگھ نے پولےس افسران کو ہداےت کی کہ وہ شہےد پولےس اہلکاراں کے وارثےن سے ملے اوراُن کی مسائل کو ترجےحاتی بنےادوں پر حل کرےں۔

Comments are closed.