سرینگر : سوپور میں مزاحمتی کارکن حکیم الرحمان کی نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں ہلاکت پر پولیس ترجمان نے ایک بیان جاری کیا ،جس میں بتایا گیا کہ سوپور میں عسکریت پسندوں نے عام شہری کو گولی مار کر ہلاک کردیا .
پولیس ترجمان نے بتایا کہ مہلوک شہری کی شناخت حکیم الرحمان ولد نظام الدین ساکنہ ریشی پورہ بمئی سوپور کے بطور ہوئی .
پولیس ترجمان کے مطابق معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی .
Comments are closed.