سرینگر : پولیس نے جمعہ کو حزب المجاہدین کے کمانڈر ریاض نائیکو کے والد کو رہا کردیا .خبررساں ادارے سی این ایس کے مطابق اسداللہ نائیکو کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران گزشتہ دنوں پولیس نے اپنی رہائش گاہ واقع بیگ پورہ اونتی پورہ سے گرفتار کرکے تھانہ نظر بند کیا تھا .
ریاض نائیکو عرف محمد بن قاسم عسکری تنظیم حزب المجاہدین کا اوپریشنل کمانڈر ہیں .ایس پی اونتی پورہ نے ریاض نائیکو کے والد کو رہا کرنے کی تصدیق کی .
انہوںنے کہا کہ اسد اللہ کو پوچھ تاچھ کےلئے حراست میں لیا گیا تھا .
Comments are closed.