سرینگر:: سوپور پولیس نے منشیات فروش کی گرفتاری عمل میں لا کر اُس کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء برآمد کرکے ضبط کی ۔
ڈی او وتر گام کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے ناکہ لگایا جس دوران سوئفٹ کار زیر نمبر JK05F-4926کو روک کر اُس میں سوار دانش میر ولد بشیر احمد میر ساکنہ بہرام پورہ کی گرفتاری عمل میں لا کر اُس کے قبضے سے نشیلی ادویات کے پانچ سٹرپس برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔
پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر زیر نمبر 120/2018کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
Comments are closed.