کپوارہ: درگمولہ کپوارہ میں ایک دلخراش سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک اور اس پر سوار دو دیگر زخمی ہوگئے .
رپورٹس کے مطابق موٹر سائیکل زیر نمبر JK09-4035 تیز رفتاری کے باعث سڑک پر درسگاہ گلشن قاسم درگمولہ کے مقام پرگشتہ شب رات ساڑھے نو بجے پلٹ گیا ،جسکے نتیجے میں ایک کی موت ہوگئی.
مہلوک موٹرسائیکل سوار کی شناخت محمد سید پیر ساکنہ وار نو لولاب کپوارہ کے بطور ہوئی ،زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا.
Comments are closed.