عید الاضحی کا دن اور خوشیاں مبارک ھوں
عید الاضحی کے اس پرُمسرت موقع پر تعمیل ارشاد ملٹی میڈیا گروپ کے ناظرین اور قارئین کو دلی تہنیت اور مبارک باد. اللہ کرے عید کا یہ تہوار امن وسکون سے گذرے.ہماری ریاست میں خوشی اور مسرت کا یہ دن پر امن رھے آمین ثم آمین.
عید الاضحی کا تہوار اس عظیم دن کی یادگارھے جب اللہ کے جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراھیم نے اللہ کی راہ میں بہت بڑی قربانی یعنی اپنے فرزند کی قربانی دینے کو تیارہوگئے.
Comments are closed.