نئی دہلی 19 اگست : کانگریس کے صدر راہل گاندھی نےسینئر لیڈر منی شنکر ایر کا پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے معطلی منسوخ کر دی۔
آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے جنرل سیکرٹری اشوک گہلوت نے بتایا کہ مسٹر گاندھی نے مسٹر اییر کی معطلی منسوخ کرنے کی پارٹی کی انتظامی کمیٹی کی سفارش کو منظوری دے دی۔
واضح رہے کہ مسٹر اییر کو کانگریس نے تقریباً نو ماہ قبل گجرات الیکشن کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کو ‘نیچ قسم کا آدمی’ کہنے کی وجہ سے پارٹی سے معطل کر دیا تھا۔
یواین آئی
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.