سعودی اتحادی یمن میں فضائی حملوں کی تحقیقات کرائے : امریکہ
واشنگٹن، 10 اگست: امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کو سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد سے یمن میں فضائی حملوں کی تحقیقات کرانے کی اپیل کی، جس میں بچوں سمیت متعدد لوگوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ہیدر نارٹ نے پریس کانفرنس میں کہا، ’’ہم یقینی طور پر شہریوں کی ہلاکتوں کے بارے میں اطلاعات سے یقینی طور پر فکر مند ہیں۔ ہم سعودی عرب کی قیادت والے اتحادی سے واقعے کی شفاف طریقے سے جانچ کی اپیل کرتے ہیں۔ (رائٹر)
Comments are closed.