شوپیان میں فائرنگ ،نوجوان جاں بحق ،متعدد زخمی

شوپیان :گناپورہ شوپیان میں فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان کی ہلاکت اور متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں .فورسز اہلکاروں نے یہاں مظاہرین پر بندوقوں کے دھانے کھولے.

جاں بحق نوجوان کی شناخت بلا احمد خان کے بطور ہوئی ،اُسے شوپیان ضلع اسپتال پہنچایا گیا ،جہاں ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا .مہلوک نوجوان کا تعلق پوجو شوپیان گائوں سے ہے .

یہاں متعدد نوجوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے .

Comments are closed.