سواتی مالیوال کی مدت میں ایک سال کی توسیع

سواتی مالیوال کی مدت میں ایک سال کی توسیع

نئی دہلی، 23 جولائی : دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کی مدت میں ایک سال کے لئے توسیع دی گئی ہے۔
وزیر اعلی اروند کجریوال نے ٹویٹ کر کےاس کی اطلاع دی۔مسٹر کجریوال نے لکھا’’ محترمہ مالیوال کی مدت جمعہ کو ایک سال کے لئے توسیع کر دی ہے.انہوں نے کہا کہ خواتین کمیشن کی صدر کے طور پر محترمہ مالیوال کام شاندار رہا ہے۔
محترمہ مالیوال نے مدت بڑھانے کے لئے مسٹر کجریوال کا شکریہ ادا کیا ہے۔
یو این آئی.

Comments are closed.