جی -20 ممالک کا ڈائیلاگ بڑھانے کا اعلان

جی -20 ممالک کا ڈائیلاگ بڑھانے کا اعلان

ساؤ پولو، 23 جولائی : دنیا کے جی -20 کےرکن ممالک نے کہا ہے کہ جغرافیائی اور تجارتی کشیدگی بڑھنے سے عالمی ترقی کے خطرات بڑھ گئے ہیں اور اس سے نمٹنے کے لئے انہوں نے ڈائیلاگ کو بھی بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
ارجنٹائنا میں جاری جی -20 ممالک کے وزراء خزانہ اور مرکزی بینکوں کے مذاکرات میں جاری آخری بیان میں یہ باتیں کہی گئی ہیں۔
بیان میں کہا گیا’’عالمی ترقی مستحکم بنا ہوا ہے اور بے روزگاری دہائی کے اپنے سب سے نچلی سطح پر ہے۔ حال ہی میں ترقی کا تسلسل اگرچہ کم ہوا ہے لیکن مختصر اور وسطی مدتی دور میں منفی خطرات بڑھ گئے ہیں‘‘۔
رائٹر،

Comments are closed.