جموں میں بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج کااعلان

سرینگر/ 04فروری: بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جموں میں بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج منظرعام پر لائے کامیابی کاتناسب 72%رہااب کی بار طالبات نے پھر میدان مار لیااور پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن پر اپناقبضہ برقرار رکھا۔اے پی آ ئی کے…

جموں و کشمیر حکومت کی انتظامی کونسل کاغیرمعمولی اقدام

31اکتوبر 2019 سے پہلے بھیجی گئی اسامیوں کو واپس لے لیا گیا سمجھا جائے گا پبلک سروس کمیشن اور سروس سلیکشن بورڈ کوارسال کردہ خط میںGADکی وضاحت سری نگر:۴،فروری: جموں و کشمیر حکومت نے جمعہ کے روز ایک غیرمعمولی اقدام کے تحت پبلک سروس کمیشن…

واجب الادابلوں کولیکرہندوارہ میں ٹھیکداروںکا احتجاج

ہندوارہ:۴،فروری: سپرنٹنڈنگ انجینئر ہائیڈرولک سرکل ضلع کپواڑہ ہیڈ کوارٹر ہنڈواڑہ میں ٹھیکداروں اور کنٹریکٹر نے جمع ہوکر دفتر کے ایس ای مذکورہ کے خلاف زوردار احتجاج کیا۔ احتجاج میں شامل ٹھیکداروں اور کنٹریکٹرس نے کہا کہ ان سالوں مہینوں کی…

پارمپورہ میں 25سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل؛ راولپورہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 3 ملازمین شدید زخمی

سری نگر:۴،فروری: سری نگر کے پارم پورہ علاقے کے قریب جمعہ کی سہ پہر ایک سڑک حادثے میں ایک 25سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل بن گیاجبکہ اس دوران سرینگر کے راولپورہ علاقے میں جمعہ کو محکمہ بجلی کے3 ملازمین بجلی کا کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو…

ویک اینڈ پر شام 5 سے 6بجے تک سرینگر ہوائی اڈے پر پروازوں کی آواجاہی معطل رہے گی

سری نگر:۴،فروری: سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے حکام نے جمعہ کو کہا کہ فروری اور مارچ کے مہینے میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو طے شدہ پروازیں شام 5بجے کے بعد نہیں چلیں گی کیونکہ ان دنوں ائرپورٹ کے’ رن وے‘ پر منصوبہ بند مرمتی سرگرمیوں کو…

راولپورہ سرینگر میں پی ڈی ڈی کے تین ملاامین مرمت کے دوران جھلس گئے

سرینگر/ 04فروری: راولپورہ سرینگر کے علاقے میں اس وقت سنسنی خوف ودہشت کاماحول پھیل گیاجب محکمہ پی ڈی ڈی کے تین ملازمین سروس لائن کی مرمت کررہے تھے کہ برقی رو بحال ہو ئی جس سے وہ جھلس گئے اور انہیں اسپتال میں داخل کرنا پڑا ۔اے پی آ ئی کے…

سری نگرائرپورٹ پر تعینات؛ CRPF اہلکار کی حرکت قلب بند

سری نگر:۴،فروری:: مرکزی پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک جوان کی جمعہ کی صبح سری نگر کے ہوائی اڈے پر دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔جے کے این ایس کے مطابق دیپک داس کے نام سے شناخت شدہ ایک سی آر پی ایف اہلکارکی35ویں بٹالین کاایک اہلکاردیپک…

تیز آب پھینکنے کے واقعے کے بعد سرکار نے 11رُکنی سرولنس ٹاسک فورس کمیٹی کاقیام عمل میں لایا

سرینگر/ 04فروری: 24سالہ دوشیزہ پر تیز آب پھینکنے کے بعدضلع انتظامیہ نے11رکنی سرولنس ٹاسک فورس کمیٹی کاقیام عمل میں لاکر تیز آب زہریلی مواد کی خرید فروخت کا جائزہ لے گی اور اس طرح کی کارروائیوں کوروکنے کیلئے دو ہفتوں کے اندر اندر حکومت…

سرینگر میں ایک دوشیزہ پر تیزاب پھینکنا ناقابل معافی جرم؛ اس طرح کی حرکات ہمارے سماج پر ایک…

سرینگر: کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینو فیکچررس فیڈریشن نے سرینگر میں ایک لڑکی پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کو ناقابل برداشت فعل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی حرکات سے ہمارے سماج کی بدنامی ہوتی ہے اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے. (کے ٹی ایم…

کے ٹی ایم ایف کے صدر شاہد حسین میر نے سینئر صحافی معراج الدین وانی کے انتقال پر گہری دکھ کا اظہار…

کشمیر ٹریڈرز اینڈ مینوفیکچررز فیڈریشن کے صدر شاہد حسین میر نے منگل کو سینئر صحافی اور سری نگر نیوز کے مدیر اعلیٰ معراج الدین وانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں کے ٹی ایف کے صدر میر نے کہا کہ معراج…