سنیچر اور اتوار کوجموں وکشمیر میںویک اینڈ لاک ڈاون جاری رکھنے کا سرکار نے فیصلہ کیا

سرینگر/ 04فروری: ملک بھر میںکرونا وائرس کے تیور نرم پڑنے کے بعد دہلی سمیت کئی ریاستوں مرکزی زیرانتظام علاقوں کی حکومتوں نے اسکولوں کالجوں میں درس وتدریس کاکام پھر سے شروع کرنے کاکام کیاہے تاہم جموںو کشمیر میں اسکول کالج ٹیوشن کوچنگ سینٹر…

وائس چانسلرJNU جگدیش کمار؛ چیئرمین یونیورسٹی گرانٹس کمیشن مقرر

سری نگر:۴،فروری:: جواہرلعل نہرؤ یونیورسٹی نئی دہلی کے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ جے کے این ایس کے مطابق حکام نے جمعہ کو نئی دہلی میں بتایاکہ ایم جگدیش کمار، جن کی جے این یو…

آف لائن ایجوکیشن یعنی روایتی طرز تعلیم کی بحالی کومرکزی وزارت تعلیم کی ہری جھنڈی؛ اسکول دوبارہ…

سری نگر:۴،فروری: مرکزی وزارت تعلیم نے آف لائن ایجوکیشن یعنی روایتی طرز تعلیم کی بحالی کوہری جھنڈی دکھاتے ہوئے اسکول دوبارہ کھولنے کی خاطر تعلیمی اداروں اورطلبہ کیلئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں ۔اسکول دوبارہ کھولنے کے رہنما خطوط جمعرات کو…

سرکاری محکموں میں کورپشن کاقلع قمع کرنے کی مہم

رشوت کے مطالبے یابدعنوانی کی سرگرمیوں سے متعلق ہیلپ لائن پر مطلع کریں سری نگر:۴،فروری: جموں وکشمیر کے انسدادکورپشن بیورؤ(ACB) نے سرکاری محکموںمیں کورپشن بشمول رشوت ستانی اوربدعنوانی کاقلع قمع کرنے کی جاری مہم کے تحت ایک ہیلپ لائن قائم…

2روز تک موسم خراب رہنے کے بعدجمعہ کے روز پوریوادی میں دھوپ نکلی

اگلے48گھنٹے خشک موسم کی توقع،6سے8فروری تک ہلکی برف باری اوربارشوں کاامکان سری نگر:۴،فروری: مسلسل 2روز تک موسم خراب رہنے کے بعدجمعہ کے روز پوری کشمیروادی میں صبح سے دھوپ نکلی ،جس سے لوگوںکوکافی راحت ملی ۔اس دوران جمعرات اورجمعہ کی…

اموات کی تعداد5لاکھ سے متجاوز؛ یومیہ معاملات میں 13 فیصد کی کمی

سری نگر:۴،فروری: ملک میں گزشتہ24 گھنٹوں کے ایک لاکھ 49ہزار394 نئے کورونا معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اسی عرصے میں کورونا کے سبب1072 افراد کی جان چلی گئی۔خیال رپے بدھ کی صبح سے جمعرات کی صبح تک ملک میں ایک لاکھ 72ہزار433 مثبت معاملات درج…

ڈویڑنل کمشنرکشمیر نے کیا سرحدی علاقوں کرناہ اور مڑھل کا کیا دورہ

ہندوارہ:۴،فروری: ڈویڑنل کمشنر کشمیر (پی کے پولے) نے سرحدی ضلع کپواڑہ کے کرناہ اور مڑھل علاقوں کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام دین بھی تھے۔ ڈویڑنل کمشنر نے ان سرحدی علاقوں کے ترقیاتی منظر نامے کا تفصیلی جائزہ لیا اور ضروری…

بڈگام مےں منشیات فروش گرفتار؛ چرس اورنشہ آورادویات برآمد

بڈگام:۴،فروری: سماج سے منشیات کی روک تھام لگانے کی اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، بڈگام پولیس نے اےک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ممنوعہ نشےلی مادہ برآمد کیا۔جے کے این ایس کے مطابق موہن پورہ چوک بڈگام پر ناکہ…

بانڈی پورہ ،بڈگام ،گاندربل اضلاع میں غیر قانونی طریقے سے نوکریاں فراہم کرنے کامعاملہ طشت از بام

سرینگر/ 04فروری/اے پی آئی: محکمہ ہیلتھ میںچور دروازے سے سرکاری نوکریاں فراہم کرنے کامعاملہ طشت از بام،ڈائریکٹر ہیلتھ سروس کشمیر نے معاملے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے بانڈی پورہ، گاندربل اور بڈگام میں دو ہزار سے زیادہ نوکریاں فراہم کرنے کے…

بھارت نے بیجنگ سرمائی کھیلوں کی ابتدائی اور اختتامی تقریب میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا

سرینگر/ 04فروری: بھارت نے بیجنگ میں سرمائی کھیلوں کی مشعل گلوان لداخ میں زخمی فوجی افسر کے ہاتھ میں دینے کی کارروائی پرسخت رویہ اختیار کرتے ہوئے سرمائی کھیلوں کی ابتدائی اور آخری تقریب میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا،جبکہ دو ردرشن سے بھی ان…