ایک دن کی معطلی کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر/24جون: ضروری مرمت کے پیش نظر ایک دن کی معطلی کے بعد سرینگر جموں اور سرینگر لہہ شاہراہ کو ٹریفک کی آمد رفت کیلئے دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے ۔ سی این آئی کو اس ضمن میں نمائندے نے قاضی گنڈ سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سرینگر…

لسجن سرینگر میں مشکوک بیگ سے کپڑے ملے

سرینگر/24جون: لسجن سرینگر میں جمعرات کو ایک مشکوک بیگ سڑکپر پڑے ہونے سے علاقے میں سنسنی کا ماحول پھیل گیا جبکہ پولیس اور فورسز کی بھاری جمعیت وہاں پہنچی جس دوران پولیس کے بم ڈسپوزل سیکارڈ کو بھی بُلایا گیا جنہوںنے بیگ کی جانچ کے بعداس میں…

تیل قیمتوں کی آگ بھڑکنے کا سلسلہ جاری؛ پٹرول-ڈیزل کے داموں میں ایک بار پھر اضافہ

سرینگر/24جون: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ایک دن کے وقفے کے بعد جمعرات کے روز ایک نئے ریکارڈ پر پہنچ گئیں۔ ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول 26 پیسے اور ڈیزل 7 پیسے مہنگا ہو گیا۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ایک دن کے وقفے کے بعد جمعرات کے روز ایک…

پی ایچ ای سے وابستہ پانی کی سپلائی پائپوں کی بھاری کھیپ ضبط

سرینگر/24جون/: پی ایچ ای محکمہ کی پائپوں کی ایک بھاری کھیپ غیر قانونی طریقے دکانوں میں چھپائی گئی تھی جس کو پولیس نے ضبط کرکے دکانوں کوسیل کردیا ہے ۔ اس سلسلے میں پویس نے اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع کردی ہے اور معاملے کی تہہ تک جانے کیلئے پی…

وادی کی سیر پر آنے کی خواہش رکھنے والے سیاحوں کیلئے کوئی رکاوٹ نہیں / کمشنر سیکریٹری ٹورام

سرینگر/23جون: وادی کشمیر میں کوروناوائرس کی صورتحال میں بہتری آنے کے پیش نظر محکمہ سیاحت نے سیاحوں کیلئے وادے کے دروازے کھولتے ہوئے اعلان کیاہے کہ کشمیر کی سیر کرنے کی خواہش رکھنے والے سیلانیوںکیلئے کوئی پابندی نہیں ہے البتہ ٹورسٹوں کیلئے…

کنی پورہ نوگام میں بندوق برداروں کے حملے میں سی آئی ڈی آفیسر کی ہلاکت کے بعد ؛ بدھ کے روز سرینگر…

سرینگر/23جون/: گزشتہ روزکنی پورہ نوگام سرینگر میں پولیس ونگ سی آئی ڈی سے وابستہ ایک سب انسپکٹر کی نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں ہوئی ہلاکت کے بعد سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے حوالے سے سرینگر میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں…

تمام قسم کی ’’دہشت گردی ‘‘ کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانے کی ضرورت

سرینگر/23جون/سی این آئی// اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی سمیت ہر طرح کی’’ انتہاء پسندی‘کے خلاف( زیرو ٹالرنس ) صفر رواداری کی پالیسی اپنانے کی اپیل…

سوپور کے بعد شرمال شوپیان میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے مابین جھڑپ ؛ ایک عدم شناخت جنگجو جاں بحق…

سرینگر/23جون/سی این آئی// شمالی قصبہ سوپور کے بعد شرمال شوپیان میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین جاری تصادم آرائی میں ایک جنگجوجاں بحق ہو گیا ہے ۔پولیس نے جھڑپ میں جنگجو کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں جھڑپ جاری ہے…

سی آئی ڈی پویس انسپکٹر کی ہلاکت میں ملوث حملہ آوروں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع

حفاظتی دستوں کو متحرک کیا گیا ، جگہ جگہ ناکے اور مشکوک افراد کی تلاشی اور پوچھ تاچھ کا عمل شروع سرینگر/23جون: نوگام کنی پورہ واقعے پر ملوث نامعلوم بندوق برداروں کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی جاچکی ہے ۔ پولیس نے سی…

سیاحتی مقام پہلگام میں برسوں پُرانے ہوٹلو اور رہائشی مکانات خستہ حالی کے شکار

سرینگر/23جون: سیاحتی مقام پہلگام میں ہوٹلوں اور رہائشی عمارتوں کو تجدید ومرمت کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل ہوچکی ہے جس کی وجہ سے سیلانی اور سیاح یہاں پرپہنچ کر مایوس ہوجاتے ہیں ۔ مقامی لوگوں اور ہوٹل مالکان نے کہا ہے…