کنٹرول لائن پر ٹنگڈار سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ؛ بھاری مقدار میں اسلحہ اور 30کروڑ روپے مالیت…

سرینگر/25جون/سی این آئی// پولیس اور فوج نے لائن آف کنٹرول پر کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کر 30کروڑ روپے مالیت کا ہیرون اور ہتھیار ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ سی این آئی کو پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ…

منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی ؛ اننت ناگ، کولگام اور سوپور میں07 منشیات فروش گرفتار،…

سرینگر/25جون: معاشرے سے منشیات کے خاتمے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے ، پولیس نے اننت ناگ، کلگام اور سوپور میں07 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا ہے۔سی این آئی کے مطابق اننت ناگ پولیس کو ایک…

شدید گرمی کے بیچ بعد دوپہر وادی میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی

میوہ باغات اور مکانوں و درختوں کو نقصان ، لوگوں میں خوف و دہشت کی لہر سرینگر/25جون: شدید گرمی کی لہر کے بیچ جمعہ کے بعد دوپہر کے وادی میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور دیکھتے ہی دیکھتے مطلع ابرآلود ہوا اور شمالی ، جنوبی اور وسطی کشمیرمیں…

سرینگر پولیس نے چوری کے پانچ معاملات حل کئے؛ 06ملزمان گرفتار،چوری شدہ مالہ مسروقہ برآمد

سرینگر/25جون: سرینگر میں پولیس نے جرم کے کمیشن میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتار کرکے چوری کے پانچ معاملات حل کئے اور ان کے قبضے سے چوری شدہ مالہ مسروقہ برآمد کرلیا۔سی این آئی کے مطابق پولیس اسٹیشن شہید گنج میں متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر…

شوپیاں میںدوشیزہ نالہ ویشو میں کر لقمہ اجل ؛ علاقے میں کہرام ، پولیس نے رپورٹ درج کرلی

سرینگر/25جون: جنوبی کشمیر کے نالہ ویشو ریشنگری علاقہ ضلع شوپیاں میں جمعہ کی صبح ایک دوشیزہ اُس وقت غرقآب ہوئی جب وہ پیر پھسل کر نالہ میں ڈوب گئی ۔ دوشیزہ کو اگرچہ فوری طور پر پانی سے باہر نکالا گیا تاہم تب تک بہت دھیر ہوچکی تھی۔ کرنٹ نیوز…

گلمرگ اور پونچھ میں دو فوجی پوسٹوں پر دوران شب آسمانی بجلی گری

سرینگر/25جون: شہر ہ آفاق گلمرگ اور پونچھ میں آسمانی بجلی فوجی چوکیوں پر پڑنے سے وہاںتعینات دوفوجی اہلکار ہلاک جبکہ اس واقعے میں دو دیگر فوجی اہلکار جھلس کر شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو فوری طورپر ہسپتال پہنچایا گیاہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے…

امریکہ افغان سے اپنے مدد گاروں کو نکلانے کی کوشش میں ؛ امریکی فوج کے انخلا کے 6ماہ کے اندر افغان…

سرینگر/25جون/:امریکہ خفیہ اداروںنے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلاء کے چھ ماہ کے اندر اندر پورے افغانستان پر طالبان کاقبضہ ہوسکتا ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس مدت میں افغان حکومت ٹوٹ جائے گی البتہ امریکی انتظامیہ…

جموں وکشمیر میں ٹرانسپورٹ کو ناقابل تلافی نقصان،کوئی پُرسان حال نہیں

سرینگر // کے پی ایس :نامساعد حالات یا عالمگیر وبائی بیماری کوروناوائرس کے پھیلائو سے جموں وکشمیر میں بھی زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کاکام بُری طرح متاثر ہوا تاہم ٹرانسپورٹ کو ناقابل تلافی نقصان ہوا اس نقصان کی وجہ سے…

کورونالاک ڈاون میں نرمی ،حالات قدرے بہتر ،معمولات زندگی بحال؛ بچوں کی تعلیم بدستور متاثر ،آن لائن…

سرینگر // کے پی ایس : عالمگیر وبائی بیماری کوروناوائر س کی دوسری لہر کی شدت کے بعد بھارت کی دوسری ریاستوں کی طرح جموں وکشمیر میں بھی لاک ڈاون نافذ کیا گیا اورکرونا معاملات اور اموات میں کمی آنے کے بعد مسلسل دو ماہ لاک ڈاون میں نرمی…

تجارت بُری طرح متاثر ،تعلیم یافتہ نوجوان تاجروں کے خواب چکناچور

سرینگر // کے پی ایس :نامساعد حالات اور کوروناوائرس کی وجہ سے تجارت بُری طرح متاثر ہوئی ہے ۔اس سلسلے میںکشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے تعلیم یافتہ نوجواں تاجروں نے کشمیر پریس سروس کو بتایا کہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد سرکاری…