وادی میں خودکشی کے واقعات بدستور جاری ؛ سوپور میں ایک خاتون اور ایک کمر عمر لڑکی نے کی خودکشی کی…

سرینگر/28جون: سوپور میں ایک کم عمر لڑکی اور ایک خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر میں موجود کوئی زہریلی شے نوش کرکے خودکشی کی کوشش کی جن کو فوری طور پرہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کا علاج و معالجہ جاری ہے ۔ کرنٹ نیو زآف انڈیا کے مطابق…

جموں کے کالوچک فوجی سٹیشن کے نزدیک 2ڈرون دیکھے گئے ؛ڈرونوں پر فورسز اہلکاروں نے گولیاں چلاکر واپس…

سرینگر/28جون/سی این آئی// جموں کے کالوچک فوجی سٹیشن کے نزدیک منگل کے روز 2ڈرون نظر آئے جس کے نتیجے میں وہاں سنسنی کا ماحول پھیل گیا تاہم وہاں پر تعینات فوجی اہلکاروںنے ڈرونوں پر گولیاں چلاکر ان کو واپس جانے پر مجبور کردیا ۔ گزشتہ روز…

ٹویٹر نے پھر دکھایا جموں و کشمیراور لداخ کو نقشہ پر ملک سے الگ ؛ وزرات انفارمیشن اور ٹیکنالوجی نے…

سرینگر/28جون/سی این آئی// ؎جموں و کشمیراور لداخ کو نقشہ پر الگ ملک کے طور پیش کرنے کے معاملے پر ٹویٹر کی دن بھر سخت تنقید کی گئی جبکہ وزرات انفارمیشن اور ٹیکنالوجی نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے کارورائی شروع کر دی ہے ۔ سی این آئی…

ہاری پاریگام ترال فائرنگ واقعہ : والدین کے بعد 25سال کی بیٹی بھی

سرینگر/28جون/// جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے ہاری پاریگام علاقے میں نا معلوم مسلح بندوق برداروں کی فائرنگ سے از جاںہوئے میاں بیوی کے بعد ان کی 25سال کی بیٹی بھی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھی ۔ اسی دوران تینوں کو سوموار کی صبح…

بھارت میں کووڈ اموات 3لاکھ 90ہزارسے کہیں زیادہ ؛ ہندوستان میں کورونا سے ہلاک لاکھوں افراد کی گنتی ہی…

سرینگر/28جون/سی این آئی// رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماہر شماریات کے مطابق موت سے متعلق 3 لاکھ 90 ہزار کا سرکاری ڈاٹا وبا سے ہوئی اموات کی حقیقی تعداد سے بہت کم ہے۔کرنٹ نیوز آف انڈیاکے مطابق ہندوستان میں آفیشیل طور پر کورونا وائرس کے سبب…

جموں ائر پورٹ پر ایک کے بعد ایک دو دھماکے،دو افراد زخمی ، جموں اور پنجاب میں ہائی الرٹ

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی نائب ایئر مارشل سے فون پر بات ، صورتحال کی تفصیل لی سرینگر/27جون/سی این آئی// جموں ائر پورٹ پر گزشتہ شب یکے بعد دیگر دو زور دار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ اس دوران دھماکوں کی وجہ سے…

سیاحتی مقام یوسمرگ میں مواصلاتی ٹاور کی عدم دستیابی؛ مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ سیلانیوں کو سخت…

سرینگر/27جون: سیاحتی مقام یوسمرگ میں مواصلاتی نظام نہ ہونے کے نتیجے میں مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ سیلانیوں کو سخت مشکلات کا سامناکرنا پڑرہا ہیں ۔ سی این آئی کے مطابق مقامی آبادی نے مطالبہ کیا ہے کہ یوسمرگ میں مواصلاتی ٹاور نصب کیا جائے۔…

جموں کشمیر کی پڑوسی ریاستوں تک پہنچا ڈیلٹا پلس ویرینٹ؛ ملک میں ڈیلٹا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد…

سرینگر/27جون/سی این آئی// جموں کشمیر کی پڑوسی ریاستوں میں ڈیلٹا وائرس کے کئی معاملات سامنے آئے ہیں پنجاب اور ہریانہ کے دارالحکومت چنڈی گڑھ میں ڈیلٹا پلس ویرینٹ کا پہلا معاملہ رپورٹ ہوا، اس کے علاوہ پنجاب میں دو اور ہریانہ میں بھی ڈیلٹا…

پانی کا تحفظ وطن کی خدمت کی ہی ایک شکل /نریندر مودی

سرینگر/27جون: وزیراعظم نریندر مودی نے پانی اور درختوں کی حفاظت کے لئے مثبت کوشش کرنے کی اہل وطن سے اپیل کرتے ہوئے سنیچر کو کہاکہ وہ پانی کے تحفظ کو وطن کی خدمت کی ایک شکل مانتے ہیں۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندرمودی نے…

درجہ حرارت میں اضافہ ، درجنوں ندی نالے اور چشمے مکمل طور پر سوکھ گئے ہیں

سرینگر/27جون: وا دی کشمیر میں درجہ حرارت میں دن بدن اضافہ ہونے اور گرمی کی شدید لہر کے باعث شمال و جنوب کے کئی علاقوں میں پینے کے پانی کی شدید قلت سے ہا ہا کار مچی ہوئی ہے جبکہ وا دی کے شمال و جنوب میں درجنوں چشمے مکمل طور پر سوکھ گئے ہیں…