چاڈرہ بڈگام میں پولیس فالور کا نامعلوم افرادکے ہاتھوں زد کوب ، اسپتال منتقل

سرینگر/06جولائی: وسطی ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میںنامعلوم افراد نے پولیس فالور کی شدید مارپیٹ کرکے اسکو زخمی کر دیا ۔ ادھر پلوامہ میں جنگل اسمگلروں کے حملے میں فارسٹ پروٹیکشن اہلکار کو چوٹ آئی ۔ سی این آئی کے مطابق چاڈورہ بڈگام…

کشتواڑ میں پولیس کو ملی بڑی کامیابی ؛ مفرور سابق جنگجو کو 13برس بعد گرفتار کرلیا گیا

سرینگر/06جولائی: پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کشتواڑ میں ایک سابق جنگجو کو 13برس بعد گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ مذکورہ شخص گزشتہ تیرہ برسوں سے مفرور تھا ۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق کشتواڑ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مصدقہ اطلاع کے بعد کئی جگہوں…

گاندربل میں سرکاری سیمنٹ کی غیر قانونی سمگلنگ ناکام ؛ ٹھیکدار کو 200بیگ سیمنٹ سمیت گرفتار، ٹپر بھی…

سرینگر/06جولائی: جموں کشمیر پولیس نے منگل کے روز ایک ٹھیکدار کو غیر قانونی طورپر سیمنٹ کی سینکڑوں بوریوں سمیت دھر لیا ۔ یہ سیمنٹ بارڈر رورڑ آرگنائزیشن کے استعمال کیلئے رکھا گیا تھا ۔ پولیس نے سیمنٹ سے لدی ٹپر کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے…

لورمنڈا قاضی گنڈ میں انمل ہسبنڈری کا چیک پوسٹ برائے نام ؛ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں مردہ پولٹری…

سرینگر/06جولائی: وادی کشمیر کے لئے بیرون ریاستوں کی منڈیوںسے جو پولٹری پرندے ، انڈے پہنچائے جارہے ہیں ان کی جانچ کیلئے لور منڈا قاضی گنڈ میں انمل ہسبنڈری کی جانب سے ایک چیک پوسٹ قائم کیاگیا ہے جس کاکام باہر سے آنے والی پولٹری کی جانچ…

بھارت اور چین کو چاہئے لداخ میں جوں کی توں صورتحال کو برقراررکھنے کی کوشش کریں / بپن راوت

سرینگر/03 جولائی/ چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ خطے میںپائیدار امن کیلئے چین اور بھارت کو لداخ میں جوں کی توں صورتحال کیلئے کوششیں کرنی چاہئے تاکہ دونوں جانب امن قائم ہو اور سرحدوں پر تنائو ختم ہو۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے…

شہر سرینگر سمیت وادی کے کئی اضلاع میں ہفتہ وار کورونا کرفیو کی واپسی

سرینگر/03 جولائی: وبائی بیماری کورونا وائرس کی جاری لہر کے پیش نظر سنیچروار کو شہر سرینگر سمیت وادی کے کچھ اضلاع میں کورونا لاک ڈائون سے معمولات زندگی درہم برہم ہوکے رہ گئیں ۔کورونا کرفیو کے نتیجے میںمعمول کی زندگی بری طرح سے متاثر رہی ۔ سی…

کرفلی محلہ حبہ کدل میں ایک دوشیزہ نے خود کشی کرلی ؛ رواں ماہ کے تین دنوں میں دوسرا واقع، گزشتہ ماہ…

سرینگر/03 جولائی: پائین شہر کے حبہ کدل علاقے میں سنیچروار کو اُس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب وہاں پر ایک دوشزہ کو گھر میں رسی سے لٹکتے ہوئے پایا گیا ۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرلیا ہے ۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق کرفلی محلہ حبہ…

کنگن میں ایک تیز رفتار ٹیمپو سڑک پر لڑھک گیا ؛ گاڑی میں سوار 8افراد زخمی ، ہسپتال میں زیر علاج

سرینگر/03 جولائی: کنگن میں ایک تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر سڑک پر لڑھک گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 8مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ جن کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کا علاج و معالجہ جاری ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے…

کورونا مخالف ٹیکہ کاری ممکنہ تیسرے لہر کو پھیلانے سے بچا سکتی ہے ؛ لوگوں کو واضح کردہ ایس او پیز پر…

سرینگر/03 جولائی: کورونا مخالف ٹیکہ کاری ہی ممکنہ تیسرے لہر کو پھیلانے سے بچا سکتی کی بات کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر نے عوام سے تاکید کی ہے کہ ایس او پیز پر من و عن عمل کیا جائے اور لاپروائی کی کوئی گنجائش نہیںہے ۔ میڈیا سے بات کرتے…

محبت کرنے والے جوڑے نے سرحد پار بھاگنے کی کوشش کی؛ بی ایس ایف اہلکاروں نے لڑکا لڑکی کو پکڑ کر پولیس…

سرینگر/03 جولائی/// سماج کے خوف سے محبت کرنے والے جوڑے نے پاکستان بھاگنے کی کوشش کی لیکن افسوس کہ سرحدی حفاظتی فورس نے دونوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔ پیار کو نہ سرحدیں روک پاتی ہیں اور ہی نہ ذات پات یا مذہب۔ یہی وجہ ہے کہ پاک…