کشمیر میں پچھلے دو سال کے دوران بی جے پی کے 23 کارکن مارے گئے: ڈاکٹر نرمل سنگھ
کولگام، 18 اگست : بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر یونٹ کے سینیئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کہا کہ وادی کشمیر میں پچھلے دو سال کے دوران ان کی جماعت کے 23 کارکن مارے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی کارکنوں، خواہ وہ…