ضلع ریاسی کے دُورافتادہ گائوں ساہری میں سنسنی وسراسیمگی؛ مجرم بھائی کے ہاتھوں بھائی کاقتل

جموں :۷، ستمبر: صوبہ جموں کے ضلع ریاسی میں چچازادبھائی کوقتل کرنے پر8سال قید رہنے والے شخص کو مبینہ طور پر اپنے بھائی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔کشمیرنیوزسروس(کے این ایس )کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایاکہ پولیس چوکی ٹوٹے ساہری…

بارہمولہ بانہال ٹرین سروس 5روز بعد بحال

سرینگر :۷، ستمبر: کے این ایس : وادی کشمیر میں پانچ روز کی معطلی کے بعد انتظامیہ نے ریل سروس کو بحال کر دیا ہے جس کی وجہ سے ریل کے ذریعے سے سفر کرنے والے لوگو ں نے راحت کی سانس لی ہے ۔اس دوران سرینگر اور بڈگام میں بھی موبائل انٹرنیٹ سروس…

سید علی گیلانی کی تجہیز و تکفین اور تدفین؛ پولیس نے کئے ٹویٹر ہینڈل پرکئی ویڈیوز جاری

سرینگر :۷، ستمبر: کے این ایس : علیحدگی پسند رہنما مرحوم سید علی گیلانی کی تجہیزو تکفین کے تعلق سے اُٹھائے گئے سوال کے بعد جموں و کشمیر پولیس نے آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران لئے گئے ویڈیوزسوشل میڈیا ٹویٹر پر جاری کئے…

وادی میں عائد بندشیں اورپابندیاںختم ،فورسز جگہ جگہ پر تعینات ؛ نجی وچھوٹی مسافر گاڑیاں اورآٹو سڑکوں…

سری نگر :٥،ستمبر: وادی کشمیر میںاحتجاج وبدامنی کے خدشات کے پیش نظر جمعرات کی صبح سے جاری پابندیاںختم ہوئی تھی تاہم جگہ جگہ پر فورسز کو تعینات رکھا گیا جبکہ انتظامیہ نے حساس مقامات پر فورسز کی اضافی نفری کو امن وقانون کی صورتحال کو برقرار…

دس سال گزر گئے رابطہ پل تعمیر نہ ہو سکا ؛ راجوری کی مقامی آبادی کو عبور مرور میں مشکلات

سرینگر۵ ستمبر: راجوری کے تحصیل کوٹرنکہ میں دس برس گزرنے کے بعد بھی گھبر اور بتھان کو ملانے والا پل ابھی تک نامکمل ہے۔جس لکے سبب مقامی لوگوں کو عبور و مرور میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس ) کے مطابق جموں و…

پرنیوا بڈگام سے تعلق رکھنے والی کم عمر ننھی مصنفہ صباحت قیوم کے ساتھ ملاقات

بڈگام۵ ستمبر:وسطی کشمیرکے ضلع بڈگام کے پرنیوا بڈگام سے تعلق رکھنے والی نویں جماعت میں زیر تعلیم کمسن طالبہ نے ایک کتاب انگزیزی زبان میں تحریر کی ہے جوسال رواں کے ابتدا میں باضابطہ طور منظور عام پر آ ئی ہے اور اس کتاب کو لوگوں نے آن لائن…

بارہمولہ بانہال ریل سروس چوتھے روز بھی معطل

سرینگر۵ ستمبر: بانہال بارہمولہ ریل خدمات اتوار کو مسلسل چوتھے روز بھی احتیاطی طور معطل رہی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق حکام نے سینئر علیحدگی پسند لیڈر سید اعلی شاہ گیلانی کے موت کے چوتھے روز اتوار کو بارہمولہ بانہال ریل…

جموں وکشمیر میں اقتصادی بحران ،تاجر بدستور خسارے سے ذہنی کوفت کے شکار

سرینگر کے پی ایس :نامساعد حالات اور کوروناوائرس کی مسلسل دو لہروں کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں اقتصادی طور لوگ بحران کے شکار ہوئے ہیں جبکہ یہاں کی تجارتی سرگرمیاں ان لاک کے بعد بھی متاثر ہیں اور تاجروں کی اقتصادی حالت اس حد تک ابتر ہوئی…

پاپچھن سے بانڈی پورہ اور نوپورہ سے سنروانی سڑک کی حالت ناگفتہ بہہ

سرینگر / کے پی ایس : شمالی کشمیر ضلع بانڈی پورہ میں پاپچھن سے بانڈی پورہ اور نوپورہ سے سنروانی کی سڑک کی حالت انتہائی خستہ ہے جس سے لوگوں کا عبور ومرور اور گاڑیوں کی آمد ورفت مشکل بن گئی ہے ۔اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے کشمیر پریس سروس کے…

بارہمولہ میں پنچ کی لاش میدان سے برآمد؛ پولیس نے کیس درج کر کے کارروائی تیز کی

سرینگر۵ ستمبر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کے ایک گائوں می ں پولیس نے ایک پنچ کی لاش کو برآمد کر لیا ہے پولیس نے اس حوالے سے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق شمالی کشمیر کے…