"کھریو میں سرگرم عسکریت پسنداور بانڈی پورہ میں خاتون اعانت کار گرفتار”: پولیس

سری نگر:٩،ستمبر: کھریو میں فورسز نے مشترکہ آپریشن کے دوران حزب المجاہدین کے ایک جنگجو کو گرفتار کرلیاہے۔ ادھرپولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی میں ایک خاتون جنگجو اعانت کار کو گرفتار کیا ہے۔کے این ایس کے مطابق اونتی پورہ پولیس، 50آرآر…

حصول روزگار کیلئے ہنر مند اور غیر ہنر مند ورکروں میں بیرون ممالک جانے کابڑھتا رُجحان؛ حالیہ برسوں…

سری نگر:٩،ستمبر: جموں و کشمیر کے ہنر مند اور غیر ہنر مند مزدوروں کے حصول روزگارکیلئے مشرق وسطیٰ اورخلیجی ممالک کارُخ کرنے میں حالیہ کچھ برسوں کے دوران50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔معماروں سے لے کر الیکٹریشن اور ڈرائیوروں سے لے کر کنڈیکڑوکلینر تک…

شہرسری نگرکے کئی بالائی علاقوں کولالچوک وسیول لائنز سے ملانے والامحفوظ بائی پاس راستہ

کام 2سال سے بند،تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں اضافے کے بعدٹھیکیدارغائب سری نگر:٩،ستمبر : شہرسری نگرکے سیول لائنز علاقہ میں روزانہ ہونے والے ٹریفک جام کاتدارک کرنے کیلئے حکام کی جانب سے کئی اقدامات روبہ عمل لائے گئے ،لیکن عملی طورپریا…

ریاسی میں ترال کے پولیس اہلکار کی مبینہ خود کشی

سری نگر:٩،ستمبر: جموں کے ریاسی علاقے میں ترال کے ایک پولیس اہلکار نے مبینہ طور خود کشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے ۔اس دوران جب اس نوجوان کے ہلاکت کی خبر آبائی علاقے میں پہنچ گئی تو یہاں کہرام مچ گیا ہے ۔مہلوک اہلکار والدین واحد…

سوپور میں27سالہ شہری کی لاش پُراسرار حالات میں برآمد

سری نگر:٩،ستمبر: چنکی پورہ سوپور میںایک 27سالہ نوجوان کی لاش پُراسرار حالات میں پائی گئی ۔ کے این ایس کے مطابق غوث آباد چنکی پورہ میں میوہ باغ کے نزدیک جمعرات کی صبح لوگوںنے ایک لاش دیکھی جس کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دی گئی۔ پولیس…

صورہ سرینگراورہندواہ میں آگ کے واردات ؛ تین دکانہیں سکولی عمارت خاکسترلاکھوں روپے کا مال اسباب راکھ

سری نگر:٩،ستمبر : سرینگر کے صورہ اورشمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے میں آگ کی دو الگ الگ واردات میں 3دکانین اور سکولی عمارت خاکستر ہوکر لاکھوں روپے مالیت کا ساز و سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق…

ہندوارہ میں 2سالہ بچی نالہ میں ڈوب کر لقمۂ اجل

سری نگر:٩،ستمبر: ہندوارہ میں 2سالہ بچی نالہ میں ڈوب کر لقمۂ اجل بن گئی۔ کے این ایس کے مطابق 2سالہ عالیہ جان دختر جاوید احمد بٹ ساکنہ تولہ بل سوپور اپنے ننہیال ہانگہ ماور ہندوارہ میں وہاں بہنے والے نالہ میں گرگئی۔ اگرچہ مذکورہ بچی کو…

نئی دہلی میں بھارت اورروس کے قومی سلامتی مشیروںکے درمیان اہم میٹنگ

افغان قضیے کے حوالے سے کثیرالجہتی فورموں میں اپنے نقطہ نظر کو مربوط کرنے پر اتفاق سری نگر :۸،ستمبر: افغانستان میں تشدد میں اضافے کو روکنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ، ہندوستان اور روس نے بدھ کو افغان قضیے کے حوالے سے کثیرالجہتی فورموں…

مرکزی حکومت چنائو سے قبل ریاستی درجہ بحال کرے،اسمبلی انتخابات میں حصہ لینگے اور جیت جائینگے:…

سری نگر :۸،ستمبر: کے این ایس : نیشنل کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر ڈاکٹرفاروق عبد اللہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ کہ افغانستان میں طالبان اسلامی اصولوں کے عین مطابق حکومت کریں گے ۔فاروق عبد اللہ نے جموں و کشمیر میں…

فائنانشل کمیشنر وایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں 4رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

سری نگر :۸،ستمبر: حکومت نے جموں وکشمیرانڈسٹرئیل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے قیام کیلئے روڑمیٹ تجویز کرنے کیلئے فائنانشل کمیشنر وایڈیشنل چیف سیکرٹری اتل ڈلو کی سربراہی میں ایک چاررکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔کشمیرنیوزسروس (کے این ایس ) کے…