"مرکزی حکومت اپنے لوگوں کے ساتھ رویہ سخت اورچینی فوج کا والہا نہ خیر مقدم کرتی ہے”:محبوبہ…

سری نگر:4 اکتوبر: جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی ( پی ڈی پی ) کی سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے کہا کہ’’جموں و کشمیر میں سال2019 سے جاری مظالم کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔‘‘انہوں نے کہا مرکزی حکومت اپنے لوگوں کے…

جموں وکشمیر کے12پولیس افسرانAGMUT کیڈرکے تحت؛ انڈین پولیس سروس یعنی IPS میں پروبیشن پر مقرر

سری نگر:۴،اکتوبر : صدر جمہوریہ نے پیر کو جموں وکشمیر کے پولیس کے12سینئر افسران کو انڈین پولیس سروس یعنی IPSمیں پروبیشن پر مقرر کیا اور اُنہیں اے جی ایم یو ٹی کیڈر کے تحت جموں و کشمیر کیلئے مختص کیا۔انڈین پولیس سروس میں شامل کئے گئے پولیس…

جاوید مصطفی میر، اپنی پارٹی میں شامل؛ الطاف بخاری نے کیا گرم جوشی سے استقبال

سری نگر:4 اکتوبر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی ( پی ڈی پی ) کے سابق وزیر اور جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے صدرجاوید مصطفی میرنے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ اس دوران راپنی پارٹی کے چیر مین سیدالطاف احمد بخاری نے ان کا گرم جوشی کے ساتھ…

وادی میںہائی ڈینسٹی سیب کے مختلف اقسام تیار،لیکن نہیں کوئی خریدار

بیرون ریاستی خریدار وں نے منہ موڑلیا ،ابتک شاذونادرہی کوئی آیا سری نگر:۴،اکتوبر: : وادی کشمیر کے طول و عرض میں بیشتر باغ مالکان اپنے روایتی باغات کو ہائی ڈینسٹی باغات میں تبدیل کر رہے ہیں۔ جس کیلئے محکمہ باغبانی وقتاً فوقتا ًاُنہیں ہر…

ترگام سوناواری بانڈی پورہ میں ’پیغام اولیاء کانفرنس‘ کا انعقاد

سری نگر:۴،اکتوبر: : وادی کشمیر کے معروف روحانی بزرگ محبوب العالم شیخ حمزہ مخدومیؒ، حضرت شیخ مجدد الف ثانیؒ اور مولانا احمد رضا احمد خان بریلویؒکے عرس پاک کے سلسلے میں ضلع بانڈی پورہ کے ترگام، سوناواری میں ’پیغام اولیاء کانفرنس‘ کا انعقاد…

سبکدوش افراد کے نجائے بے روز گار انجینئروں نوکری فراہم کی جائے

سری نگر:4 اکتوبر: جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے سربراہ سید الطاف احمد بخاری نے جموںو کشمیر کے لیفٹنٹ گونر منوج سنہا سے اپیل کی ہے جموں و کشمیر میں سب زیادہ تعداد بے روز گار انجینئروں کی ہے اس لئے مختلف محکموں میں سبکدوش ملازمین کے بجائے انہیں…

جموں وکشمیرکے حالات میں کافی بہتری دراندازی کے ساتھ سختی سے نپٹاجائیگا / لیفٹننٹ جنرل پانڈے

سرینگر /27ستمبر/اے پی آئی جموں وکشمیرکے حالات کوبہترقرار دیتے ہوئے دراندازی کوناکام بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے 15کارپس کے کمانڈر نے کہاکہ علیحدگی پسندوں کے کھیل کو اب سمجھ گئے ہے نوجوان ان پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کی طرف متوجہ ہورہے ہیں…

974علاقوں کو سڑک رابطے کے ساتھ جوڑا جارہاہیں/منوج سنہا

سرینگر /27ستمبر: جموں وکشمیر میں سڑکوں کاجال بچھانے بہتر اور پائیدار سڑکیں تعمیرکرنے کاارادہ ظاہر کرتے ہوئے جموںو کشمیرکے لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ11ٹنلوں5فلائی آور کاقیام عمل میںلایاجارہاہے اور 974ان علاقوں کوسڑک رابطے سے جوڑاجائیگا سڑک اور…

پی ڈی پی کے جانب سے پارٹی کے صدر دفتر سے احتجاجی ریلی نکالی گئی

سرینگر /27ستمبر/اے پی آئی: سرکاری ملازمین کونوکری سے برطرف کرنے کے خلاف اور لوگوں کے مشکلات میں اضافہ ہونے کو انتطایہ کی ناکام قرار دیتے ہوئے پی ڈی پی کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور سرکار سے مطالبہ کیاگیا کہ سرکاری ملازمین کے خلاف…

بمہامہ کپوارہ میں بھائی نے بہین کوجائیدا کاحق مانگنے پرزندگی سے ہی محروم کردیا

سرینگر /27ستمبر: eelبمہامہ کپوارہ میں بھائی نے بہین کوحق مانگنے پر زندگی سے ہی محروم کردیا۔پولیس نے بھائی کی گرفتاری عمل میں لاکرمعاملے کی تحقیقات شروع کردی ۔اے پی آ ئی کے مطابق بمہامہ کپوارہ کے علاقے میں اس وقت سنسنی اور خوف ودہشت کاما…