پلوامہ میں پولیس کی بڑی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار، بڑی مقدار میں ممنوعہ نشیلی اشیائ برآمد
سری نگر،15دسمبر
منشیات کے خلاف جاری مہم کے تحت جموں و کشمیر پولیس نے ضلع پلوامہ میں ایک بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے ممنوعہ نشیلی اشیاء کی بھاری مقدار ضبط کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی ایک ٹیم نے…