اودھم پور میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت تقریباً 2 کروڑ روپیوں کی جائیدادیں ضبط:پولیس

جموں، 28 دسمبر منشیات اسمگلنگ کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے اودھم پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت تقریباً 2 کروڑ روپیے مالیت کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کی ہیں۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ…

بڑے پیمانے کے روزگار فراڈ معاملے میں ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے

سری نگر، 28 دسمبر کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) کی اقتصادی جرائم ونگ نے ایک بڑے پیمانے کے روزگار فراڈ سے متعلق ایک معاملے میں ایک ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ نے آر پی سی…

میری مسلسل کوشش ہے کہ پورا جموں و کشمیر تیزی سے اور جامع ترقی حاصل کرے / منوج سنہا

جموں 27 دسمبر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ریاسی ضلع میں حالیہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مکمل طور پر تباہ ہونے والے 320 گھروں کی تعمیر کیلئے بنیاد رکھی ۔ ضلع ریاسی میںحالیہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مکمل طور پر تباہ ہوئے 320…

سال 2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف کو حاصل کرنا ہر طالب علم کی ذمہ داری / منوج سنہا

جموں 27 دسمبر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے 11 ویں کانوکیشن تقریب میں شرکت کی ۔ اپنے خطاب میں لیفٹنٹ گورنر نے پرانی روٹ لرننگ سسٹم سے جدید اور ہنر پر مبنی سیکھنے کے طریقوں کی طرف منتقل ہونے کی ضرورت پر…

آئی جی پی کی صدارت میں کشمیر زون کی سالانہ کرائم جائزہ میٹنگ

27 دسمبر// آئی جی پی کشمیر شری وی کے۔ بردی-آئی پی ایس نے پولیس کنٹرول روم، کشمیر میں سالانہ جرائم جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ میٹنگ میں کشمیر زون کے تمام رینج ڈی آئی جیز، کشمیر زون کے تمام ڈسٹرکٹ ایس ایس پیز، JDP ZPHQ، اور دیگر…

کشمیریوں کی بڑھتی ہراسانی قومی سلامتی کا مسئلہ: سجاد لون

سری نگر،27دسمبر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین اور ہندوارہ کے رکن اسمبلی سجاد غنی لون نے ہفتہ کو ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے مختلف حصوں میں کشمیریوں کے ساتھ بڑھے ہوئے ہراسانی کے واقعات کو ’قومی سلامتی‘ کا مسئلہ قرار دیا…

شوپیان میں تین او جی ڈبیلوز پی ایس اے کے تحت گرفتار ، کوٹ بلوال جیل جموں منتقل / پولیس

پولیس نے شوپیان میں تین مبینہ اوور گراو¿نڈ ورکرس(او جی ڈبلیوز ) کو پبلک سیفٹی ایکٹ کی دفعات کے تحت ضلع میں امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کی مسلسل کوششوں کے تحت حراست میں لیا ہے۔پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت اویس احمد لون…

مویشی فراڈ معاملے میں ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے

سری نگر، 27 دسمبر کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) کی اقتصادی جرائم ونگ نے لاکھوں روپیے کے ایک مویشی فراڈ معاملے میں شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان…

سانبہ میں منشیات کے اڈوں پر کارروائی، 16 افراد حراست میں لے کر جیل بھیج دیے گئے

جموں،26دسمبر جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں پولیس نے منشیات سے متاثرہ مقامات پر اچانک کارروائی کرتے ہوئے 16 افراد کو حراست میں لے کر ضلع جیل کٹھوعہ منتقل کردیا ہے۔ یہ کارروائی جمعہ کے روز خفیہ اطلاع کی بنیاد پر انجام دی گئی۔ سرکاری…

اسسٹنٹ انفارمیشن آفیسر شبیر احمد بٹ کو صدمہ ، کے پی ایس میڈیا گروپ کی اظہار تعزیت

اسسٹنٹ انفارمیشن آفیسر شبیر احمد بٹ کے والد نسبتی کے انتقال پر محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کے علاوہ صحافتی و سماجی برادری نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اس سلسلے میں جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر کے دفتر میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد…