وادی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15مقامات پر آگ کی وارداتیں رونما

سرینگر /یکم جنوری / وادی کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آگ لگنے کے کئی واقعات دیکھنے میں آئے، جس میں متعدد اضلاع میں 15الگ الگ واقعات رپورٹ ہوئے، جس سے رہائشی مکانات، تجارتی ادارے، مذہبی ڈھانچے، گھاس کے ڈھیر اور درخت متاثر ہوئے۔…

گاندربل میں بڑی کارروائی؛ دو دہشت گرد معاونین گرفتار، اسلحہ، گولہ بارود اور 8.40 لاکھ کی نقدی برآمد

سری نگر،یکم جنوری جموں و کشمیر پولیس نے ضلع گاندربل میں ایک اہم کارروائی کے دوران دو دہشت گرد معاونین کو گرفتار کرکے چینی ساختہ پستول، گرینیڈ اور 8 لاکھ 40 ہزار 500 روپے نقدی سمیت اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ پولیس کے مطابق مخصوص…

گاندربل میں وی پی این کے استعمال پر عارضی پابندیوں کے بارے میں ایڈوائزری جاری

گاندربل پولیس نے شہریوں کو مطلع کرتے ہوئے ایک اہم عوامی ایڈوائزری جاری کی ہے کہ ضلع مجسٹریٹ، گاندربل کی ہدایات کے مطابق، آرڈر نمبر DCG/ADC-PS/2025/2959 مورخہ: 31-12-2025 کے ذریعے جاری کیا گیا ہے، جوضلع بھر میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک…

پونچھ میں ڈرون گرائے جانے کی اطلاعات کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

جموں، یکم جنوری سیکورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب مشتبہ طور پر ڈرون گرائے جانے کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ…

تعمیل ارشاد (ملٹی میڈیا ) رپورٹر ریحانہ میر کو صدمہ ، دادی جان انتقال کر گئیں

روزنامہ تعمیل ارشاد کی ملٹی میڈیا رپورٹر برائے بارہمولہ ریحانہ میر کی دادی جان جانہ بیگم زوجہ مرحوم محمد عبد اللہ میر ساکنہ جانباز پورہ بارہمولہ مختصر علالت کے بعد اس دار فانی سے انتقال کرکے خالق حقیقی سے جا ملیں ۔ انا للہ وانا اللہ…

تعمیل ارشاد (ملٹی میڈیا ) رپورٹر ریحانہ میر کو صدمہ ، دادی جان انتقال کر گئیں

روزنامہ تعمیل ارشاد کی ملٹی میڈیا رپورٹر برائے بارہمولہ ریحانہ میر کی دادی جان جانہ بیگم زوجہ مرحوم محمد عبد اللہ میر ساکنہ جانباز پورہ بارہمولہ مختصر علالت کے بعد اس دار فانی سے انتقال کرکے خالق حقیقی سے جا ملیں ۔ انا للہ وانا…

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا نئے سال پر پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے رشتوں پر زور

سری نگر، یکم جنوری نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کو سال نو کے موقع پر لوگوں کی خوشیو خوشحالی کے لئے دعا کررتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے ہمارے پڑوسی ممالک کے ساتھ ہمارا رشتہ اچھا ہو تاکہ ہم مشکلوں سے…

مغل روڈ، سرینگر- لیہہ شاہراہ اور سنتھن روڈ تازہ برفباری کے باعث بند

سری نگر، یکم جنوری جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور وادی کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – لیہہ شاہراہ پر تازہ برف باری کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و…

لداخ کے ضلع لیہہ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

سری نگر، یکم جنوری مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع لیہہ میں گذشتہ شام زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین…

سال 2025: اے سی بی کی بد عنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں، 78 مقدمے درج، 13 ملزموں کو سزائیں سنائی…

سری نگر، 31 دسمبر جموں و کشمیر انسداد بدعنوانی بیورو (جے کے اے سی بی) نے سال 2025 کے دوران بدعنوانی کے خلاف بھر پور مہم کو جاری رکھتے ہوئے مختلف معاملوں میں 78 ایف آئی آر درج کئے جن میں بڑے ٹریپ کیسز اور بڑے اراضی دھوکہ دہی کے کیسز…