سرینگر ہوائی اڈے پر تین پروازیں منسوخ

یوم جمہوریہ کے انتظامات کے پیش نظر دہلی ہوائی اڈے پر نافذ نوٹم کے باعث بدھ کو سری نگر ہوائی اڈے پر آنے اور جانے والی تین پروزایں منسوخ کر دی گئیں۔ واضح رہے کہ دہلی ہوائی اڈے پر جاری کردہ نوٹم کی وجہ سے سری نگر ہوائی اڈے پر منگل کو بھی 2…

کشمیر میں اگلے 2 دنوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

سری نگر، 21 جنوری محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 22 اور 23 جنوری کو میدانی علاقوں سمیت وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان ہے جس سے لوگوں میں طویل خشک موسمی صورتحال ختم ہونے کی امیدیں پیدا ہوئی ہیں۔ محکمہ…

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے،سردیوں کا زور جاری

سری نگر، 21 جنوری وادی کشمیر میں رات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے مسلسل نیچے ریکارڈ ہونے سے سردی کا قہر مسلسل جاری ہے جس سے اہلیان وادی گونا گوں مسائل و مشکلات سے دور چار ہو رہے ہیں۔ کشمیر ویدر کے مطابق وسطی کشمیر میں واقع…

ڈائریکٹر جنرل پولیس کا دورہ گاندربل ،سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ، ملٹی یوٹیلیٹی سنٹر کا کیا افتتاح

ریاض بٹ جموں کشمیر پولیس سربراہ نلین پربھات نے گاندربل کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ ملٹی یوٹیلیٹی سنٹر اور دیگر سہولیات کا بھی افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس سربراہ نلین پربھات نے ضلع پولیس آفس گاندربل میں…

رشوت خور ی:پی ڈبلیو ڈی ملازمین، پٹواری اور اے ایس آئی سمیت چار اہلکاررگرفتار / اے سی بی

جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو نے چار اہلکاروں کو رشوت طلب کرنے اور قبول کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔ ایک کیس پی ایس اے سی بی ادھم پور میں درج کیا گیا تھا جبکہ پی ایس اے سی بی راجوری میں 02 کیس درج کیے گئے تھے۔ ایک بیان کے مطابق اے سی…

ڈی آئی جی جنوبی کشمیر نے سیکورٹی اور جرائم کے منظر نامے کا جائزہ لیا

ڈپیٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس جنوبی کشمیر رینج جاوید اقبال متو نے ڈی پی او اننت ناگ میں سیکورٹی اور جرائم کا جائزہ لینے کی ایک جامع میٹنگ کی صدارت کی تاکہ موجودہ سیکورٹی صورتحال اور ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔…

ملازم اتحاد ایجیک کے انتخابات :وجاہت دورانی صدر، سجاد پرے جنرل سیکریٹری بلا مقابلہ منتخب

سرینگر /20جنوری / ٹی آئی نیوز جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے موجودہ عہدیداران کی مقررہ مدت مکمل ہونے کے بعد صدر اور جنرل سیکریٹری کے عہدوں کے لیے انتخابات واجب ہو گئے تھے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن تشکیل دیا گیا…

کشمیر میں 22 جنوری سے وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

سری نگر، 20 جنوری محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آنے والے دنوں میں وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں وسیع پیمانے پر برف وباراں کے نتیجے میں طویل خشک موسمی صورتحال کا سلسلہ ٹوٹنے کا امکان ہے۔ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک…

منوج سنہا نے امیرا کدل فٹ برج کا افتتاح کیا

سری نگر، 20 جنوری جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز بحال شدہ پرانے امیرا کدل فٹ برج کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی لال چوک احسان پردیسی، صوبائی کمشنر کمشیر انشول گرگ،ضلع مجسٹریٹ سری نگر اکشے لبرو اور…

پٹن میں مشتبہ شے بر آمد، ناکارہ بنا دی گئی

سری نگر، 20 جنوری شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تاپر پٹن علاقے میں منگل کی صبح سکیورٹی فورسز نے سری نگر – بارہمولہ قومی شاہراہ پر ایک مشتبہ شے، جو ممکنہ طور پر ایک ای ڈی تھی، کو بر آمد کرکے اس کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا…