جموں میں ہائی پروفائل شو روم چوری کیس میں 50 لاکھ روپیوں کا مسروقہ سونا بر آمد، ملزم خواتین مفرور:…
جموں پولیس نے شہر کے قلب میں واقع ایک شو روم میں ہونے والے ایک ہائی پروفائل چوری کے معاملے میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے تقریباً 50 لاکھ روپیے مالیت کے مسروقہ سونے کے زیورات بر آمد کر لئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں…