سرینگرجموں شاہراہ کھلی، مغل روڈ، لیہہ شاہراہ، سنتھن روڈ بند

سرینگر، 19 اپریل نامساعد موسمی صورتحال کے باوجود وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے تاہم تاریخی مغل روڈ، لیہہ شاہراہ اور سنتھن روڈ برف جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک…

اونتی پورہ سڑک حادثہ، چار افراد زخمی

سری نگر، 19 اپریل جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 4 افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ اونتی پورہ کے گوری پورہ پدگام پورہ کے نزدیک قومی شاہراہ پر ایک منی بس ڈرائیور کے کنٹرول…

خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر گریز اور تلیل کے اسکولوں میں کلاس ورک معطل

سری نگر، 19 اپریل خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر حکام نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے تلیل اور گریز علاقوں کے اسکولوں میں ہفتے کو کلاس ورک معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سب ڈویژنل مجسٹریٹ گریز کی جانب سے جاری ایک حکم نامے میں کہا…

شہریوں کی زندگی کو پُر امن بنانے کیلئے پولیس فورسز کی قربانیو ں کیلئے قوم گزار/منوج سنہا

سرینگر /18اپریل / قوم جموں و کشمیر پولیس کی ان انمول قربانیوں کیلئے شکر گزار ہے جو انہوں نے اس لئے دی ہے کہ شہری امن سے رہ سکتے ہیں اور آزادانہ طور پر کام کر سکتے ہیں کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ وہ جانتے ہیں…

پونچھ میں پانچویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری

جموں،18اپریل جموں و کشمیر کے سرنکوٹ پونچھ میں پانچویں روز بھی تلاشی آپریشن مسلسل جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے وسیع جنگلاتی علاقے کو محاصرے میں لے رکھا ہے تاکہ ان ملی ٹینٹوں کا سراغ لگایا جا سکے جو پیر کے روز لسانہ گاؤں میں مختصر فائرنگ…

جموں و کشمیر میں انسداد دہشت گردی کا گرڈ مضبوط کیا جا رہا ہے / پولیس سربراہ

ریاض بٹ گاندربل /18اپریل جموں و کشمیر میں انسداد دہشت گردی کا گرڈ مضبوط کیا جا رہا ہے کی بات کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ نلین پربھات نے کہا کہ جموں کشمیر پولیس سائبر مجرموں سے نمٹنے کی کوششیں جاری ہیں۔ منی گام گاندربل میں ایک…

بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان 30اپریل تک متوقع

سرینگر /18اپریل / ٹی آئی نیوز ایک اہم اور تازہ پیش رفت میں جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے 30اپریل تک بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتایج کا اعلان کیا جائے گا جبکہ اس کے بعد دسویں جماعت کے امتحانی نتائج ظاہر…

کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا سید محمد باقر الموسوی انتقال کر گئے

سرینگر، 18 اپریل وادی کشمیر کے ممتاز عالم دین اور نامور مذہنی لیڈر علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ 85 برس کے تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق انہوں نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب شری مہاراجہ ہری سنگھ…

کشمیر میں 18 اپریل کی دوپہر سے 20 اپریل تک موسم خراب رہنے کا امکان

سری نگر، 18 اپریل محکمہ موسمیات نے ایک فعال مغربی ہوا (ویسٹرن ڈسٹربنس) داخل ہونے کے نتیجے میں وادی کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 18 اپریل کی دوپہر کے بعد وادی…

پاکستان جموں و کشمیر میں امن کو خراب کرنے کی مسلسل کوشش کرتا ہے: منوج سنہا

سرینگر /17اپریل / پاکستان کو ایک ”ناکام ریاست“ قرار دیتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ وہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں دہشت گردوں کو بھیج کر جموں و کشمیر میں امن اور معمول کو خراب کرنے کی مسلسل کوشش کرتا ہے۔انہوں نے لوگوں پر…