ایچ ایم ٹی سرینگر میں آتشزدگی، ایک مکان اور ایک کراکری دکان خاکستر

سری نگر،23فروری سری نگر کے ایچ ایم ٹی علاقے میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک رہائشی مکان اور ایک کراکری دکان خاکسترہوگیا۔ محکمہ فائر اینڈ ایمر جنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آتشزدگی کے بارے میں اطلاع موصول ہوتے ہی مختلف فائر…

کشمیر میں اگلے 5 دنوں کے دوران درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع

سری نگر،23فروری وادی کشمیر میں موسم گرما سے قبل ہی ریکارڈ توڑ گرمی ریکارڈ ہونے کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی میں اگلے پانچ دنوں کے دوران درجہ حرارت میں مزید اضافہ درج ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ وادی کے…

کشمیر میں 9 ویں سے 12 ویں جماعت تک اسکول دوبارہ کھل گئے

سری نگر،23فروری وادی کشمیر میں پیر کی صبح خوشگوار موسم کے بیچ دو مہینوں کی طویل سرمائی چھٹیوں کے بعد نویں سے بارہویں جماعتوں کے لئے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے جس کے ساتھ ہی وادی کے اسکولوں میں درس و تدریس کی سرگرمیاں بحال ہوئیں۔وادی کے…

عمر عبداللہ کی گلمرگ کو بین الاقوامی سکی مرکز بنانے کے لئے مصنوعی برفباری کی حمایت

سری نگر، 23 فروری جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا شیڈول برفباری کی اصل صورتحال کے مطابق طے کیا جانا چاہئے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ حکومت مصنوعی برف بانے کے انتظامات کی طرف بڑھے گی…

منوج سنہا نے گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے چھٹے ایڈیشن کا با قاعدہ افتتاح کیا

سرینگر، 23 فروری جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو شمالی کشمیر میں واقع مشہور دہر سیاحتی مقام گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے چھٹے ایڈیشن کا با قاعدہ افتتاح کیا۔تین دنوں کو محیط سرمائی کھیلوں کا یہ ایڈیشن 23 فروری…

کشمیر میں غیر معمولی گرمی، متعدد مقامات پر فروری کے درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

وادی کشمیر میں غیر معمولی گرم موسم کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا اور متعدد موسمی اسٹیشنوں نے فروری ماہ کے دیرینہ ریکارڈ توڑ ڈالے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں ماہ جاری گرم لہر نے خطے میں درجہ حرارت کو غیر معمولی حد تک بڑھا دیا ہے، جس کے…

کشتواڑتصادم: جیش کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک، آپریشن جاری

ضلع کشتواڑ کے پہاڑی اور گھنے جنگلات والے علاقے چھاترو میں اتوار کی صبح فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپ میں جیشِ محمد کے ایک اعلیٰ کمانڈر سمیت تین دہشت گرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق جیشِ محمد سے وابستہ ہلاک شدہ کمانڈر…

ڈل جھیل کا پانی سبز ہونے لگا، ماہرین نے خبردار کیا

سرینگر،22فروری وادی کشمیر کی دلکش اور تاریخی جھیل کا پانی اچانک سبزی مائل ہو گیا ہے، جس نے نہ صرف مقامی آبادی کو حیرت میں ڈال دیا ہے بلکہ ماہرین ماحولیات اور فشریز کے محققین کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس غیر معمولی تبدیلی نے…

کشتواڑ میں خونین تصادم ،جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک

جموں،22فروری ضلع کشتواڑ کے پہاڑی اور گھنے جنگلات والے علاقے چھاترو میں اتوار کی صبح فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپ میں جیشِ محمد کے ایک اعلیٰ کمانڈر سمیت دو دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق جیشِ محمد سے…

لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر نگرانی سخت، فوجی چوکسی میں نمایاں اضافہ

حالیہ دراندازی کی وارداتوں اور سرحد پار سے مشکوک نقل و حرکت میں اضافے کے بعد لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر فوج، سرحدی محافظ دستوں اور دیگر سکیورٹی ایجنسیوں نے چوکسی مزید سخت کر دی ہے۔ دفاعی ذرائع کا کہنا ہے کہ پچھلے چند…