لیفٹنٹ گورنر نے صوبہ کشمیر کے دہشت گردی کے متاثرین کے اہل خانہ کو تقرری نامے تقسیم کئے

سری نگر/15مارچ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے اتوار کے روز لوک بھون سری نگر میں دہشت گردی کے متاثرین کے 27 لواحقین کو تقرری نامے تقسیم کئے۔ اِس موقعہ پر جموں و کشمیر بحالی اِمدادی سکیم ۔2022 اور ایس آر او۔ 43 کے تحت وفات پا چکے…

رازدان پاس پر تازہ برفباری ،گریز بانڈی پورہ شاہراہ اگلے احکامات تک بند

بانڈی پورہ ضلع کو گریز وادی سے جوڑنے والی اسٹریٹجک سڑک پر گاڑیوں کی آمدورفت اتوار کو اس وقت معطل کردی گئی جب رازدان پاس پر تازہ برف باری نے راستہ پھسلن اور سفر کے لیے غیر محفوظ بنا دیا ۔ حکام نے بتایا کہ بالائی علاقے رازدان ٹاپ پر برف…

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام ،پاکستانی درنداز ہلاک / فوج

بارہمولہ ضلع میں کنٹرول لائن پر اوڑی سیکٹر میں ایک بڑی دراندازی کی کوشش ناکام بنائی گئی ۔ سرینگر میں مقیم فوجی ترجمان نے لکھا ” دراندازی کی کوشش کے بارے میں جموں کشمیر پولیس کی طرف سے فراہم کردہ مخصوص انٹیلی جنس ان پٹ کی بنیاد پر14اور…

بانڈی پورہ میں سال رواں کی پہلی قومی لوک عدالت منعقد

ریاض بٹ نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی اور جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کے زیراہتمام ضلع لیگل سروسز اتھارٹی بانڈی پورہ نے ضلع میں سال رواں کی پہلی قومی لوک عدالت کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ قومی لوک عدالت چیئرپرسن، ڈی ایل ایس اے…

وزیر اعلیٰ نے جموں و کشمیر میں کولڈ واٹر کی ماہی گیری کی پیداوار کی مکمل صلاحیت کو بروئے کار لانے پر…

وزیر اعلیٰ مسٹر عمر عبداللہ نے آج جموں و کشمیر میں ٹھنڈے پانی کی ماہی گیری کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے بہتر سائنسی تکنیکوں کو اپنانے ، جدید انفراسٹرکچر اور ویلیو ایڈیشن کی ترقی پر زور دیا جبکہ سیکٹر کی پائیداری اور ماہی گیر کسانوں…

وزیر اعلیٰ نے بادام واری میں بادام بلاسم فیسٹیول 2026 کا افتتاح کیا

سرینگر 14 مارچ وزیر اعلیٰ مسٹر عمر عبداللہ نے آج سرینگر کے تاریخی پرانے شہر میں واقع بادام واری ( المڈ الکوو) میں بادام وئیر بلومز کے عنوان سے بادام بلاسم فیسٹیول 2026 کا افتتاح کیا جس سے کشمیر میں بہار کے آنے کا اعلان ہوا ۔ اس…

لیفٹنٹ گورنر کا سرینگر میں کولڈ واٹر کی ماہی گیری پر قومی کانفرنس سے خطاب

سرینگر 14 مارچ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے محکمہ ماہی گیری ، حکومت ہند کے زیر اہتمام کولڈ واٹر کی ماہی گیری پر قومی کامفرنس سے خطاب کیا ، جو سرینگر میں منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں ماہی گیری ، حیوانات پروری اور ڈیری اور پنچائتی راج…

سانبہ میں ڈرون سرگرمیاں دیکھنے کے بعد سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

جموں کے سانبہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے قریب پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت دیکھنے کو ملی ۔ دفاعی حکام کے مطابق ایک پاکستانی ڈرون بین الاقوامی سرحد پار بھارتی علاقے میں داخل ہونے کے بعد سانبہ کے دیہی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی…

مرکز نے سونم وانگچک کی این ایس اے کے تحت نظربندی منسوخ کر دی

مرکزی سرکار نے کہا کہ اس نے قومی سلامتی ایکٹ کے تحت موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کی حراست کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے جنہیں لیہہ میں پرتشدد مظاہروں کے بعد گرفتار کیے جانے کے تقریباً چھ ماہ بعد، جس میں چار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ…

ڈلیگیٹ میں ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی

ڈلگیٹ سرینگر میں ریڈیو کشمیر کے قریب ناکے کی چیکنگ ڈیوٹی کے دوران اسمارٹ سٹی بس کی زد میں آکر ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ حکام نے بتایا کہ زخمی اہلکار کی شناخت آرمڈ ریزرو پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر علی محمد کے طور پر کی گئی ہے، جو…