سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

سری نگر، 5 جولائی سرینگر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ملی ٹنسی سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں ڈیڑھ کروڑ روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کر دیا۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات…

موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع/وزیر تعلیم سکینہ ایتو

سرینگر /05جون / ٹی آئی نیوز وادی کشمیر میں جاری ریکارڈ توڑ گرمی کے بیچ وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے کہا کہ حکومت گرمی کی شدید لہر کو دیکھتے ہوئے اتوار کو موسم گرما کی تعطیلات میں ممکنہ توسیع کے بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی۔ نامہ…

مفتی ناصر الاسلام کے چچا جان ڈاکٹر مفتی طاہر شارجہ میں انتقال کر گئے

یہ خبر انتہائی رنج و غم سے دی جاتی ہے کہ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام کے چچا مفتی محمد طاہر سابق ڈائریکٹر انڈین میڈسنز شارجہ میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے۔ جموں و کشمیر کے مختلف سیاسی ، سماجی ، فلاحی ، سول سوسائٹی…

رام بن میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

جموں، 5 جولائی جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے چندر کوٹ علاقے میں ہفتے کی صبح چار بسوں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں کم سے کم 35 یاتری معمولی زخمی ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے چندر کوٹ میں ہفتے کی صبح قریب 8 بجے پہلگام جارہے شری…

امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ

جموں، 5 جولائی سالانہ امرناتھ یاترا کے لئے ہفتے کی صبح سخت سیکورٹی بند وبست کے بیچ یاتریوں کا چوتھا قافلہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے ہفتے کی صبح 6 ہزار 9 سو 79…

امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی انصاف اور انسانیت کا لازوال سبق:پرہ

پی ڈی پی کے سینئر رہنما اور ممبر قانون ساز اسمبلی پلوامہ وحید الرحمان پرہ نے امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو دلی خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی عظیم قربانی کو مزاحمت، انصاف، انسانیت کا لازوال سبق قرار دیا ہے۔ اخبارات کے نام…

وادی میں گرمی کی تپش : سرینگر میں 35.3ڈگری کے ساتھ رواں موسم کا دوسرا گرم ترین دن درج

سرینگر /04جولائی / وادی کشمیر میںجاری گرمی کی تپش کے چلتے جمعہ کو مسلسل پانچویں روز بھی گرمی کی لہر میںکافی اضافہ ہو گیا اور سرینگر میں 35.3ڈگری سیلشس کے ساتھ رواں موسم کا دوسراگرم ترین دن ریکار ڈ کیا گیا ۔ جمعہ کو دن بھر شدید…

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب، دونوں کی لاشیں بازیاب

سرینگر،4جولائی وادی کشمیر میں شدید گرمی کے دوران نہانے کے دو الگ الگ واقعات میں دو نوجوان دریائے جہلم میں غرقاب ہو گئے، جن کی لاشیں بعد ازاں بازیاب کر لی گئیں۔ یہ افسوسناک واقعات بانڈی پورہ کے حاجن اور سرینگر کے بٹہ وارہ علاقوں میں…

معیاری پودے تیار کرنے کے لئے کشمیر میں ایک کلین پلانٹ سنٹر قائم کیا جائے گا: شیو راج سنگھ چوہان

سری نگر، 4 جولائی مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان کا کہنا ہے کہ کشمیر میں ایک کلین پلانٹ سنٹر قائم کیا جائے گا تاکہ کسانوں کو سیب، بادام اور اخروٹ کے عالمی معیار کے پودے فراہم کیے جا سکیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں پرائیویٹ نر سریوں کو…

یٹیوں کو ایگری سائنس اور ٹیکنالوجی میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے دیکھ کر فخر محسوس کرتا ہوں: منوج سنہا

سری نگر، 4 جولائی جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ بیٹیوں کو رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے ایگری سائنس اور ٹیکنالوجی میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے دیکھ کر فخر محسوس ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ گولڈ میڈل سے نوازے گئے 150 طلباء…