امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کا چھٹا قافلہ روانہ

جموں،7جولائی سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ، پیر کی صبح 8,605 یاتریوں پر مشتمل امرناتھ یاترا کا چھٹا قافلہ جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے وادی کشمیر کے لیے روانہ ہو گیا۔ حکام کے مطابق، اب تک 70ہزار سے زائد عقیدت مندوں نے مقدس امرناتھ…

گرمائی تعطیلات کے بعد اسکول کل دوبارہ کھلیں گے: سکینہ ایتو

سری نگر، 7 جولائی وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے پیر کو کہا کہ کشمیر بھر کے تمام تعلیمی ادارے منگل کو گرمیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل جائیں گے۔ ایک خصوصی بات چیت میں سکینہ ایتو نے کہا کہ تمام اضلاع کے میونسپل علاقوں کے تحت آنے…

یوم عاشورہ: ہانجی ویرا اور پٹن کے ملحقہ علاقوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا گیا

رپورٹ ........ ساحل نظیر وانی سرینگر /6جولائی / ہانجی ویرہ اورپٹن کے علاقے میں محرم الحرام کے جلوس انتہائی مذہبی عقیدت اور گہری روحانی اہمیت کے ساتھ نکالے گئے ، جو کربلا کی تاریخی جنگ میں امام حسین ؓاور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت…

”ووکَل فار لوکل ترقی یافتہ بھارت کی راہ ،مرکزی وزیر پیوش گوئل کا سرینگر میں ٹریڈرس کنکلیو سے خطاب

سرینگر، 06جولائی 2025/ مرکزی وزیر برائے تجارت و صنعت پیوش گوئل نے سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں فیڈریشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری آف انڈیا (ایف ٹی آئی آئی) کے زیر اہتمام منعقدہ ”ٹریڈرز کنکلیو – 2025“ سے خطاب کیا۔ کنکلیو کا انعقاد…

گرمائی تعطیل میں توسیع :فی الحال کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ، موسمی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کل…

سرینگر/6 جولائی / ٹی آئی نیوز بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے درمیان جموں و کشمیر انتظامیہ موسمی حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے اور امکان ہے کہ موسمی حالات کا جائزہ لینے کے بعد کل اسکول کی تعطیلات میں توسیع کے بارے میں کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔…

گاندربل میں یاتری دل کا دورہ پڑنے سے فوت

گاندربل میں امرناتھ یاترا کے دوران اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا یاتری دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہو گیا ۔ 49سال کی عمر کا راکیش کمار سونی ولد شہناروان سونی ساکنہ پنت نگر اتر پردیش نے سینے میں شدید در د کی شکایت کی جس کے بعد انہیں ضلع…

راجوری :سروس رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکلنے سے فوجی اہلکار ازجاں

جموں /06جولائی / ٹی آئی نیوز راجوری ضلع کے دھرمسال علاقے میں اتوار کو حادثاتی طور پر گولی چلنے سے فوجی اہلکار از جاں ہو گیا عہدیداروں نے بتایا کہ ایک فوجی اہلکار اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طور پر نکلنے والی گولی کا شکار ہو گیا…

یوم عاشورہ کو خوش اسلوبی سے منانے کیلئے خاطر خواہ انتظامات موجود / آئی جی پی کشمیر

شہدائے کربلا کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وی کے بردی نے کہا کہ یوم عاشورہ کو خوش اسلوبی سے منانے کیلئے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے ہیں۔ یوم عاشورہ کے موقعہ پر آئی جی پی کشمیر وی کے بردی نے بوٹہ…

یوم عاشورہ : لیفٹنٹ گورنر نے بوٹہ کدل میں ذوالجناح کو چادر چڑھائی ، عزاداروں میں پانی بھی تقسیم کی

سرینگر /06جولائی / ٹی آئی نیوز 8محرم جلوس کے بعد یوم آشورہ کے موقعے پر سرینگر کے بوٹہ کدل علاقے سے زیڈی بل امام باڑہ تک زوالجناح کا جلوس نکلا گیا لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے 10 محرم یوم عاشورہ کے ذوالجناح کے جلوس میں بوٹہ کدل…

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹنل کے آر پار جھلسا دینے والی گرمی جاری ہے جس کے چلتے گزشتہ کچھ دنوں سے گرمی کی لہر میںکافی اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے ۔ سنیچروار کو دن بھر گرمی نے دہائیوں کے ریکارڈ توڈ الیں اور دن کا درجہ…