ادھم پور تصادم میں مارا گیا دہشت گرد جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘ تھا: پولیس سربراہ

جموں،16جولائی جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل پولیس نالین پربھات نے بدھ کو ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ حالیہ دنوں ادھم پور ضلع کے بسنت گڑھ جنگلات میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں مارا گیا دہشت گرد کالعدم تنظیم جیشِ محمد کا اعلیٰ…

بڈگام پولیس کی بڑی کارروائی، پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈلرز کی جائیدادیں ضبط

سری نگر،16جولائی جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جاری مہم کے تحت بڈگام پولیس نے پاکستان میں مقیم تین سرگرم دہشت گرد ہینڈلرز کی جائیدادیں ضبط کر لیں۔ یہ کارروائی وسطی ضلع بڈگام کے کھاگ چیوا، بیروہ اور ہارونی خانصاحب علاقوں میں…

جموں و کشمیر میں شدید بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے یلو الرٹ جاری کیا

سری نگر،16جولائی محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر کے لیے آئندہ دنوں میں شدید موسمی صورتحال کی پیش گوئی کرتے ہوئے عوام اور انتظامیہ کو چوکس رہنے کی ہدایت دی ہے۔ محکمہ کے مطابق 16 اور 17 جولائی کے علاوہ 21 سے 23 جولائی کے دوران وادی کے…

نثار احمد لون انچارچ چیف انجینئر ڈسٹری بیوشن کے پی ڈی سی ایل تعینات

ریاض بٹ سرینگر /15 جولائی/ جموں کشمیر انتظامیہ نے پاور ڈیولپمنٹ محکمہ میں افسران کی ترقیاں اور تقرریاں عمل میں لائی جس دوران نثار احمد لون کو انچارچ چیف انجینئر ڈسٹری بیوشن کشمیر پاور ڈیولپمنٹ کار پوریشن تعینات کیا گیا ۔ تفصیلات…

ڈوڈہ میں المناک سڑک حادثہ: سات افراد ہلاک، 17 دیگر زخمی

جموں،15جولائی جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں منگل کی صبح ایک مسافر بردار گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے سات افراد ہلاک جبکہ 17 دیگر زخمی ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں ایک خاتون اور پانچ سالہ بچی بھی شامل ہیں۔ مقامی انتظامیہ، پولیس اور امدادی کارکنوں…

اونتی پورہ میں سیکورٹی تیاریوں کو جانچنے کے لیے موک ڈرل

سری نگر،15جولائی امرناتھ یاترا کے دوران یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اونتی پورہ پولیس کی جانب سے منگل کو یاترا روٹ پر ایک ہمہ گیر موک ڈرل کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مشق مختلف سیکورٹی ایجنسیوں کی الرٹنیس، تیاری اور باہمی تال میل کو…

امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

جموں، 15 جولائی سالانہ امرناتھ یاترا کے لئے یاتریوں کا ایک اور قافلہ سخت سیکورٹی حصار میں منگل کی صبح بھگوتی نگر بیس کمیپ سے کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے منگل کی صبح 6 ہزار 3 سو 88 یاتریوں…

ڈوڈہ میں المناک سڑک حادثہ، 5 افراد لقمہ اجل ،کئی زخمی

جموں، 15 جولائی جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے پونڈا علاقے میں منگل کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم از کم پانچ افراد کی موت جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ کے پونڈا علاقے میں ڈوڈہ – براتھ روڈ پر منگل کی صبح ایک ٹیمپو…

گانٹھ مولہ واقعہ : خانیار کے شہری کی نعش بھی بر آمد ، مہلوکین کی تعداد 03تک پہنچ گئی

رپورٹ ۔۔۔۔ مجید شیری بارہمولہ،/14 جولائی : بارہمولہ کے گانٹھ مولہ بونیار میں این ایچ پی سی نہر کے کنارے دریائے جہلم میں اتوار کو ہونے والے المناک حادثے کے بعد ڈوبنے کے واقعے سے تیسرے شہری کی بھی نعش بر آمد کر لی گئی ہے ۔ حکام نے…

پولیس سربراہ نلین پربھات نے زچلڈرہ راجوار کے جنگلی علاقوں کا کیا دورہ

سرینگر /14جولائی / دور افتاد علاقوں کا دورہ جاری رکھتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ نلین پربھات نے زچلڈرہ راجور ہند وارہ جنگلات کا دورہ کیا ۔ اس دورے کا کا مقصد کشمیر کے سب سے زیادہ چیلنج والے خطوں میں سے ایک میں زمین پر تعینات پولیس…