کشمیر میں 19 اور 20 جولائی کو موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
سری نگر، 19 جولائی
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں 19 اور 20 جولائی کو موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دروان کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔محکمے نے اپنی ایڈائزری میں کسانوں سے کہا…