کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
سری نگر، 26 جولائی
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔تاہم اس دوران کہیں کہیں بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی…