ڈی جی ایم او لیفٹنٹ جنرل راجیو گھائی کی منوج سنہا سے ملاقات

ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف (حکمت عملی) اور ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) لیفٹنٹ جنرل راجیو گھائی نے راج بھون سرینگر میں جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے اہم ملاقات کی ۔

حکومتی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ پریس بیان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز لیفٹنٹ جنرل راجیو گھائی نے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔

انہوں نے لکھا کہ دونوں نے ملاقات کے دوران جموں و کشمیر یوٹی میں موجودہ سیکورٹی کے حالات پر تبادلہ خیال کیا

Comments are closed.