راجناتھ سنگھ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو مارنے پر فوج کی ستائش کی
نئی دہلی /29جولائی / ٹی آئی نیوز
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کے روز آپریشن سندور کی کامیابی پر ہندوستانی فوج اور سیکورٹی فورسز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن کو دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کے لیے احتیاط سے منصوبہ بندی کی گئی تھی…