پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام، 2 در انداز ہلاک: فوج

جموں، 30 جولائی فوج کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ایک انسداد در اندازی آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا. فوج کی وائٹ نائٹ کور نے 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں کہا: 'ایک کامیاب…

ہندوارہ میں بس حادثہ: استاد ازجاں، 9 زخمی

شمالی قصبہ ہندوارہ کے بہنی پورہ راجوار علاقے میں بدھ کو ایک بس حادثے کی شکار ہوگئی، جس میں ایک استاد لقمہ اجل بن گیا جبکہ9 دیگر زخمی ہوگئے عین شاہدین کے مطابق حادثے میں جان بحق ہونے والے کی شناخت ارشاد احمد لون کے بطعر ہوئی ہے جو کہ…

خراب موسمی صورتحال کے باعث ضلع راجوری میں ا سکول بند

جموں، 30 جولائی ناساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر حکام نے جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بدھ کے روز تمام اسکول بند رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔یہ اقدام طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے احتیاطی طور پر کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ…

کشمیر: بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا دونوں راستوں سے معطل

سری نگر، 30 جولائی وادی کشمیر میں صبح سے جاری بارشوں کے پیش نظر حکام نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع بالتل اور جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع پہلگام دونوں راستوں پر شری امرناتھ جی یاترا کو ایک دن کے لئے معطل کر دیا ہے۔…

آپریشن مہا دیو: فوج کی شمالی کمان کے سربراہ نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو جانکاری فراہم کی

سری نگر،29جولائی فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو آپریشن مہادیو کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پر پندرہویں کور کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل پرشانت سریواستو بھی ان کے…

دنیا کے کسی لیڈر نے فوجی کارروائی روکنے کے لیے نہیں کہا: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی، 29 جولائی وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز کہا کہ دنیا کے کسی بھی لیڈر نے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لئے ہندوستان کی طرف سے شروع کئے گئے ’آپریشن سندور‘ کو روکنے کے لئے نہیں کہا تھا۔' مسٹر مودی…

حریت کانفرنس سے نہیں ، ہم بات چیت کشمیری نوجوانوں سے کریں گے / امیت شاہ

سرینگر /29جولائی / لوک سبھا میں آپریشن سندور پر خصوصی بحث میں حصہ لیتے ہوئے امیت شاہ نے یہ بھی کہا کہ ایک وقت تھا جب حریت کانفرنس کے لیڈروں کو وی آئی پی ٹریٹمنٹ ملتا تھا اور حکومت اس کے ساتھ بات چیت کرتی تھی۔انہوں نے کہا ” حریت کے…

”بے گناہوں کو نہ چھونے اور مجرموں کو نہ بخشے “ ،جموں و کشمیر پولیس لیفٹنٹ گورنر کے منتر پر عمل پیرا…

سرینگر /29جولائی / جموں کشمیر پولیس سربراہ نلین پربھات نے انصاف کیلئے اپنی فورس کے غیر متزلزل عزم کی تصدیق کی جو لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کے ذریعہ وضع کردہ ”بے گناہوں کو نہ چھونے اور مجرموں کو نہ بخشنے“ کے بنیادی اصول کے تحت رہنمائی…

نوجوانوں کی امیدیں اور خواب صرف پرامن ماحول میں ہی پنپ سکتے ہیں/لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

رپورٹ ۔۔۔۔ مجید شیری سرینگر /29جولائی / نوجوانوں کی امیدیں اور خواب صرف پرامن ماحول میں ہی پنپ سکتے ہیں کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ میں اپنی فوج کی لگن اور عزم کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وہ نہ صرف ملک کے اتحاد اور…

پہلگام حملہ کے قصوروار دہشت گرد جھڑپ میں مارے گئے: امیت شاہ

نئی دہلی، 29 جولائی مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو لوک سبھا میں اعلان کیا کہ پہلگام دہشت گردانہ واقعہ کو انجام دینے والے تین دہشت گرد پیر کو سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں مارے گئےلوک سبھا میں آپریشن سندور پر بحث میں حصہ لیتے…