پولیس سربراہ نلین پربھار ت کا دورہ کولگام ،سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر /یکم اگست / جموں کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل نلین پربھات نے انسپکٹر جنرل آف پولیس اور جنرل آفیسر کمانڈنگ وکٹر فورس کے ہمراہ کولگام ضلع کا دورہ کرکے موجودہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا اور ایک اعلیٰ سطحی آپریشنل جائزہ میٹنگ کی صدارت…

بجبہاڑہ میں نا معلوم گاڑی کی ٹکر سے 50 سالہ شہری لقمہ اجل

سرینگر /یکم اگست / حمز پورہ سمتھن بجبہاڑہ میں 50 سالہ مکئی بیچنے والا شہری نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موت کی آغوش میںچلا گیا ۔ عین شاہدین نے بتایا کہ حمزہ پورہ میں نامعلوم گاڑی نے مکئی بیچنے والے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ…

رعناواری میں بھیانک آتشزدگی، تین رہائشی مکانات خاکستر، لاکھوں کی املاک تباہ

سری نگر،یکم اگست شہر خاص کے گنجان آبادی والے علاقے گر پورہ رعناواری میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب آتشزدگی کے ایک بھیانک واقعے میں تین رہائشی مکانات مکمل طور پر خاکستر ہو گئے، جب کہ لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد راکھ کے ڈھیر میں تبدیل…

بھاری بارشوں کے باعث بالتل راستے سے امرناتھ یاترا معطل

سری نگر، یکم اگست خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع بالتل راستے سے جمعہ کو شری امرناتھ جی یاترا کو معطل کر دیا گیا ہے۔محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ جموں و کشمیر کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بالتل راستے پر…

جموں :خراب موسم کے پیش نظر کشتواڑ اور ڈوڈہ اضلاع میں اسکول بند

جموں، یکم اگست خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر جموں وکشمیر کے کشتواڑ اور ڈوڈہ اضلاع کے متعدد تعلیمی زونز میں جمعہ کو تمام اسکول بند رہے۔حکام نے بتایا کہ بھاری بارشوں کے پیش نظر ضلع کشتواڑ میں جمعہ کے روز تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکول بند…

کشمیر میں یکم سے 3 اگست تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

سری نگر، یکم اگست محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران موسم عام طور پر گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ 3 اگست تک…

سرینگر ہیڈ کوارٹر سے بی ایس ایف جوان لاپتہ

سری نگر، یکم اگست سری نگر کے مضافاتی علاقہ پانتھہ چوک میں واقع بٹالین ہیڈ کوارٹرز سے بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) کا ایک جوان گذشتہ شام دیر گئے لاپتہ ہوگیا۔ حکام نے بتایا کہ کانسٹیبل (جنرل ڈیوٹی) سوگم چودھری ساکن اتر پردیش جو 60…

حج 2026: درخواستیں آن لائن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 7 اگست تک بڑھا دی گئی

سرینگر /31جولائی / ٹی آئی نیوز حج کمیٹی آف انڈیا نے حج سال 2026 کیلئے درخواست فارم آن لائن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حج 2026کیلئے آن لائن درخواستوں کو جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی ۔ حج…

امر ناتھ یاترا: زائرین کی تعداد چار لاکھ سے متجاوز،سٹیک ہولڈرس کا شکریہ: منوج سنہا

سری نگر،31جولائی جنوبی کشمیر میں واقع مقدس امرناتھ گپھا کی یاترا کے دوران اس سال اب تک چار لاکھ سے زائد عقیدت مندوں نے درشن کیے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سماجی رابطہ ویب سائٹ "ایکس" (سابقہ ٹویٹر) پر تحریر کیا:’بابا امرناتھ…

میں ہمیشہ ایوان کی کارروائیاں چلنے کے حق میں رہا ہوں: غلام نبی آزاد

سری نگر، 31 جولائی ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ پارلیمنٹ کی کارروائیاں چلنے کے حق میں رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واک آوٹ سے ہمیشہ حکمراں جماعت کو مدد…