کولگام کے اکھل دیوسر جنگل میں آپریشن جاری، ہیلی کاپٹروں کی خدمات حاصل

سری نگر،3اگست جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے اکھل دیوسر جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جاری خونی تصادم نے شدت اختیار کر لی ہے، جس میں اب تک تین دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جبکہ مزید دہشت گردوں کی موجودگی کے پیش نظر…

چنار کتاب میلہ: علم، تحقیق اور فکری تبادلے کا اہم پلیٹ فارم ہے: منوج سنہا

سری نگر،2اگست جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ ’چنار کتاب میلہ‘ علم، تحقیق اور فکری تبادلے کا ایک نمایاں پلیٹ فارم ہے جو قارئین کو نئے خیالات اور نظریات سے روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج…

کشمیر کا مسئلہ قلم سے حل ہوگا، بندوق سے نہیں: دھرمندر پردھان

سری نگر،2اگست مرکزی وزیر تعلیم دھرمندر پردھان نے ہفتے کے روز کہا کہ کشمیر جیسے حساس مسئلے کا حل تشدد میں نہیں بلکہ تعلیم اور شعور میں مضمر ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کشمیر ایک تعلیم یافتہ معاشرہ ہے اور اس کے مسائل کا حل بندوق یا…

کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

سری نگر، 2 اگست محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارشیں بھی متوقع ہیں۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے 3 اگست…

ہائی ڈینسٹی پودے فراہم کرنے کے بہانے پر دھوکہ ، اننت ناگ میں شہری گرفتار: سی بی کے

سری نگر، 2 اگست کرائم برانچ کشمیر(سی بی کے) کی اقتصادی جرائم ونگ نے ہفتہ کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کئی مقامات پر تلاشیاں کارروائیاں انجام دیں اور مبینہ طور پر کئی لوگوں کو ہائی ڈینسٹی سیب پودے فراہم کرنے کے بہانے پر دھوکہ…

کولگام جھڑپ: ایک ملی ٹنٹ ہلاک، آپریشن جاری: فوج

سری نگر، 2 اگست فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے اکھل دیوسر علاقے میں رات کے انکائونٹر کے دوران ایک ملی ٹنٹ ہلاک ہوا ہے جبکہ آپریشن جاری ہے۔ فوج کی چنار کور نے ہفتے کی صبح ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’رات بھر رک رک…

ریاسی میں لینڈ سلائیڈنگ:ایس ڈی ایم بیٹے سمیت از جان،بیوی اور دو زخمی

ریاسی ریاسی کے مضافات میں ایک دلخراش حادثے میں سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) رام نگر، راجندر سنگھ اور ان کا بیٹا ازجاں ہوگیا حکام کے مطابق ایس ڈی ایم اپنےاہل خانہ کے ہمراہ بلیورہ گاڑی میں سوار تھا جس دوران اچانک ریاسی ضلع کے…

کولگام جنگلات میں مسلح تصادم آرائی کا آغاز

سرینگر /یکم اگست / ٹی آئی نیوز جنوبی ضلع کولگام کے دیوسر اکھال جنگلات میں مسلح تصادم آرائی کا آغاز ہو گیا ہے ایک اعلیٰ پولیس اہلکار نے بتایا کہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے دہشت گردوں کی موجودگی سے…

اننت ناگ میں واک کاتھون اور کھوکھو ٹورنامنٹ کا کامیابی کے ساتھ انعقاد

اننت ناگ /یکم اگست ضلع یوتھ سروس اینڈ سپورٹس اننت ناگ نے اپنے کھیلو ں کے کلینڈر پر عملدرآمد جاری رکھتے ہوئے واک تھون اور کھو کھو ٹورنامنٹ منعقد کیا ۔ اس واک تھون کا انعقاد مومن آباد کراسنگ سے ڈونیپاوا کراسنگ تک 5 کلو میٹر طویل سفر…

لیفٹنٹ گونر منو ج سنہا نے آرمی وار کالج مہو میں افسران کے ساتھ بات چیت کی

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کو آرمی وار کالج مہو میں ہائر کمانڈ کورس 54میں شرکت کرنے والے افسران سے بات چیت کی۔اس دوران انہوں نے کہاہمیں ہر دہشت گرد اور دہشت گرد تنظیم کو ختم کرنے کا عہد کرناچاہے۔ ایک سوشل…