کولگام جنگلات میں مسلح تصادم آرائی کا آغاز

سرینگر /یکم اگست / ٹی آئی نیوز

جنوبی ضلع کولگام کے دیوسر اکھال جنگلات میں مسلح تصادم آرائی کا آغاز ہو گیا ہے

ایک اعلیٰ پولیس اہلکار نے بتایا کہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق مخصوص اطلاعات کے بعد علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

انہوں نے کہا کہ سرچ آپریشن کے دوران چھپے ہوئے دہشت گردوں سے رابطہ قائم ہوا۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے

مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.