ریاسی میں لینڈ سلائیڈنگ:ایس ڈی ایم بیٹے سمیت از جان،بیوی اور دو زخمی

ریاسی

ریاسی کے مضافات میں ایک دلخراش حادثے میں

سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) رام نگر، راجندر سنگھ اور ان کا بیٹا ازجاں ہوگیا

حکام کے مطابق ایس ڈی ایم اپنےاہل خانہ کے ہمراہ بلیورہ گاڑی میں سوار تھا جس دوران اچانک ریاسی ضلع کے سالوکھ اختر نالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے ٹکرائی

حکام نے بتایا کہ اس واقعے میں سنگھ کی اہلیہ اور رشتہ داروں سمیت تین دیگر افراد زخمی ہوئے۔ اہل خانہ دھرمادی سے پٹیاں واپس اپنے گھر جا رہے تھے کہ یہ سانحہ پیش آیا۔

انہوں نے کہا کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Comments are closed.