جسمانی طور نا خیز افراد کا ایک بار پھر سرینگر کی پریس کالونی کا رخ ، حکومت کیخلاف کیا احتجاج
سرینگر /04اگست /
جموں کشمیر سرکار کی جانب سے نظر انداز کرنے کے بعد جسمانی طور نا خیز افراد کی انجمن جموں کشمیر ہینڈی کپیڈ ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر سرینگر کی پریس کالونی میں صدائے احتجاج بلند کیا ۔ احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے…