جموں کے کچھ مقامات پر اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھاری بارشوں کا امکان
سری نگر، 14 اگست
محمکہ موسمیات نے جموں صوبے کے کچھ علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھاری بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جبکہ اس دوران وادی میں بھی کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان…